ETV Bharat / state

Voter Opposing Biometric System in Gaya: گیا پنچایت انتخابات میں بائیومیٹرک سسٹم کی مخالفت

گیا میں دسویں مرحلے کی ووٹنگ کے دوران بائیومیٹرک سسٹم کی پُرزور مخالفت Voter Opposing Biometric System in Gaya ہو رہی ہے۔ ووٹروں میں افواہ پھیلی ہے کہ بائیومیٹرکس پر انگوٹھے کے نشان لگانے کے بعد ان کے بینک کھاتے سے رقم نکال لی جائے گی۔

گیا پنچایت انتخابات میں بائیومیٹرک سسٹم کی مخالفت

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 4:37 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں آج پنچایت انتخابات Bihar Panchayat Election 2021 کے دسویں مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ نکسل متاثر علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے فرضی ووٹنگ کو روکنے کے حوالے سے تمام بوتھ پر بائیو میٹرک سسٹم Biometr System لگایا گیا ہے۔ اس کے تحت ہر ووٹر کا بائیو میٹرک کیا جارہا ہے پھر ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

اس دوران ایک بوتھ پر ووٹ دینے پہنچے لوگوں نے بائیو میٹرک مشین میں انگوٹھا لگانے سے صاف منع کردیا اور کہا کہ ہمارے پاس تمام دستاویزات شناختی کارڈ موجود ہیں، اسی کی بنیاد پر ہمیں ووٹ دینے کی اجازت دی جائے۔

ویڈیو

میڈیا اہلکاروں نے ووٹرز سے اس کی وجہ پوچھی جس کے جواب میں ووٹرز نے بتایا کہ گزشتہ دنوں مونگیر میں ووٹنگ کے دوران بائیو میٹرک سسٹم پر انگوٹھا لگانے کی وجہ سے کئی لوگوں کے اکاؤنٹ سے پیسہ نکال لیا گیا تھا، اسی کی وجہ سے ہن بائیو میٹرک سسٹم کی مخالفت Bihar Panchayat Election 2021 کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں ووٹر ارشد خان کا کہنا تھا کہ جو ہمارے پاس تمام شناختی کارڈ موجود ہیں اور ہر بوتھ پر مختلف امیدواروں کے ایجنٹ موجود ہیں اس کے باوجود ہمیں بائیو میٹرک کرنے کی کیا ضرورت ہے، بائیو میٹرک سے ووٹنگ کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ضلع گیا میں گزشتہ نو مرحلے کے انتخاب میں بائیومیٹرک سسٹم کا کہیں بھی مخالفت نہیں کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.