ETV Bharat / state

سماجی دوری کے خلاف ورزی کرتے سیاست داں

کورونا وبا کے سبب گزشتہ دنوں ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا، اس کے بعد اب ملک میں ان لاک 1 نافذ ہے پھر بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔

سماجی دوری کے خلاف ورزی کرتے سیاست داں
سماجی دوری کے خلاف ورزی کرتے سیاست داں
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:23 PM IST

کورونا وبا کے سبب گزشتہ دنوں ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا، اس کے بعد اب ملک میں ان لاک 1 نافذ ہے پھر بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔

وہیں حکومت عام لوگوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے متعدد اقدامات کر رہی اور سماجی دوری کا بھی خیال رکھنے کی اپیل کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود بھی عوام کے ساتھ ساتھ سیاست داں بھی لا پرواہی کر رہے ہیں۔

سماجی دوری کے خلاف ورزی کرتے سیاست داں۔ ویڈیو

لاپرواہی کی تازہ مثال آج دربھنگہ ضلع کے سرکٹ ہاوس میں دیکھنے کو ملی جب سابق رکن پارلیمنٹ اور جاپ سپریمو پپو یادو پریس کانفرنس کر رہے تھے اس پریس کانفرنس میں سابق رکن پارلیمان جہاں خود ماسک نہیں پہنے تھے وہیں ان کی پارٹی کے درجنوں کارکنان بھی سماجی دوری کی خلاف ورزی کرتے نظر آئے ۔

اس تعلق سے جب پپو یادو سے سوال کیا گیا تو انہوں نے سوال کو نکارتے ہوئے حکومت پر سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کر دیا -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.