ETV Bharat / state

Villagers Left Village in Bihar: بہار کا ایک ایسا گاؤں جہاں لوگ اپنا گھر خالی چھوڑ کر جنگل میں چلے جاتے ہیں - گاؤں نورنگیہ

بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بگہا کے گاؤں نورنگیہ Naurangiya Village of Bagaha کے لوگ ایک دن کے لیے پورا گاؤں خالی کر دیتے ہیں۔ بیساکھی کے نویں دن وہ 12 گھنٹے کے لیے گاؤں سے باہر جنگل میں چلے جاتے ہیں۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے دیوی کے قہر سے نجات مل جاتی ہے۔ Villagers Went To Forest For One Day In Bagaha

Villagers Left Village In Bihar: بہار کا ایک ایسا گاؤن جہاں لوگ اپنا گھر خالی چھوڑ کر جنگل میں چلے جاتے ہیں

author img

By

Published : May 11, 2022, 11:01 PM IST

چمپارن: بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بگہا نورنگیہ گاؤں میں قدیم روایت اب بھی زندہ ہے۔ یہاں بیساکھی کے نویں دن گاؤں کے لوگ اپنا گھر چھوڑ کر 12 گھنٹے کے لیے گاؤں سے باہر جنگل میں چلے جاتے ہیں Villagers Went To Forest For One Day In Bagaha ۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ یہ قدیم روایت دیوی کو خوش کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس دوران گاؤں میں خاموشی چھائی رہتی ہے۔ یہ لوگوں کا قدیم عقیدہ ہے۔ یہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دیوی کے قہر سے نجات مل جاتی ہے۔

Villagers Left Village In Bihar: بہار کا ایک ایسا گاؤن جہاں لوگ اپنا گھر خالی چھوڑ کر جنگل میں چلے جاتے ہیں
Villagers Left Village In Bihar: بہار کا ایک ایسا گاؤن جہاں لوگ اپنا گھر خالی چھوڑ کر جنگل میں چلے جاتے ہیں

تھارو برادری کی اکثریت والے اس گاؤں میں یہ انوکھی رسم آج بھی زندہ ہے۔ اس رواج کی وجہ سے نوی کے دن لوگ اپنے مویشیوں کو بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ گاؤں کے لوگوں کے مطابق اس رواج کے پیچھے دیوی کے قہر سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ برسوں پہلے اس گاؤں میں وبا پھیلی تھی۔ گاؤں میں اکثر آتشزدگی کے واقعات ہوتے رہتے تھے۔ چیچک، ہیضہ جیسی بیماریاں ہمیشہ پھیلتی رہتی تھیں۔ ہر سال قدرتی آفت کی وجہ سے گاؤں میں تباہی کا منظر دیکھنے کو ملتا تھا۔ اس لیے اس سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک سنت نے یہاں سادھنا کرنے کا حکم دیا تھا۔ تب سے یہ روایت آج تک جاری ہے۔Villagers Went To Forest For One Day In Bagaha

یہ بھی پڑھیں: راجستھان کا 'بیر گاؤں'

نومی کے دن لوگ گھر خالی کرتے ہیں اور والمیکی ٹائیگر ریزرو میں واقع بھجنی کٹی جاتے ہیں اور پورا دن وہاں گزارتے ہیں۔ یہاں گاؤں والے پوجا کرتے ہیں۔ اس کے 12 گھنٹے گزرنے کے بعد سب گھر واپس آتے ہیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ آج بھی لوگ اس عقیدے کو تہوار کی طرح مناتے ہیں۔ اس پورے معاملے کے بارے میں گاؤں والوں نے بتایا کہ اس دن وہ گھر کو تالہ بھی نہیں لگاتے۔ گھر کھلا رہتا ہے۔ اس دوران کوئی چوری نہیں ہوتی۔ لوگوں کا گاؤں چھوڑ کر باہر رہنے کی یہ روایت کسی تہوار سے کم نہیں ہے۔ اس دن جنگل میں پکنک جیسا ماحول ہوتا ہے۔ میلہ لگا رہتا ہے۔Villagers Went To Forest For One Day In Bagaha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.