ETV Bharat / state

Urs Qadri Nori Seraji حضرت قادری نوری سراجی کی عرس تقریبات کا آغاز - آستانہ بیت الانوار

ضلع گیا میں واقع آستانہ بیت الانوار کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جہاں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کا ہجوم موجود ہےURS Qadri Nori Seraji

عرس قادری نوری سراجی کی تقریبات کا آغاز
عرس قادری نوری سراجی کی تقریبات کا آغاز
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 6:05 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع آستانہ بیت الانوار میں عرس کا اہتمام ہوا ہے۔ سجادہ نشین حضرت مولانا امین الہدی قادری کی سرپرستی میں عرس کی تقریبات منعقد ہوئی ہے۔ عرس قادری نوری 88واں اور عرس سراجی24 واں منایاجارہاہے۔URS Qadri Nori Seraji Started In Gaya In Bihar

بہار کے ساتھ ساتھ دوسری ریاستوں جھارکھنڈ اڈیشہ، چھتیس گڈھ سے زائرین نے پہنچ کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے. سبھی اپنے پیر و مرشد کی بارگاہ میں اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ہر سال کی طرح امسال بھی آستانہ نوری سراجی پر سجادہ نشین کے ذریعے چادر پوشی و گل پوشی کی گئی۔ اس موقع پر ملک اور خصوصی طور پر ریاست بہار کی سلامتی اور مہلک وبا ' بیماریوں سے نجات اور پریشان حال لوگوں کی پریشانیوں کے خاتمہ کے لئے دعائیں کی گئیں۔

اس حوالے سے مولانا عمر نورانی نے بتایا کہ اجتماعی طور پر حضرت الشاہ سراج الہدی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ و حضرت الشاہ نورالہدی قادری علیہ الرحمہ اور حضرت شمس الہدی قادری علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس منایا جارہاہے ۔زائرین نے اپنی عقیدت کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Appointment Letter Distribution Programme نتیش کمار نے 454 کامیاب امیدواروں کے درمیان تقرری نامے تقسیم کیے

واضح رہے کہ آستانہ بیت الانوار جنوبی بہار کی مرکزی خانقاہ کا حیثیت رکھتا ہے.یہاں ملک وبیرون ملک کے عالم دین اور مشائخ عظام کی یہاں آمد ہوچکی ہے۔ یہ خانقاہ سیاسی حلقوں میں بھی مقبول اور مرکز عقیدت ہے۔ یہاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار کے کئی وزراء اور بڑے رہنماؤں کی بھی آمد ہوتی ہےURS Qadri Nori Seraji Started In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.