ETV Bharat / state

Urdu Seminar Postponed: گیا میں منعقد ہونے والا اردو سمینارومشاعرہ ملتوی

محکمہ راج بھاشا Rajbhasha Department بہار کے ذریعے اردو کے فروغ کےلیے For The Promotion of Urdu ہر برس پروگرام ہوتے ہیں جس میں کورونا کی وجہ سے اس برس جنوری میں ہونے والے پروگرام کی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے۔

گیا میں منعقد ہونے والا اردو سمینارومشاعرہ ملتوی

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 8:54 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں کورونا وبا کی وجہ سے Due to the Corona Epidemic " فروغ اردو سمینار و مشاعرہ" کو ملتوی کر دیا گیا Seminar and Mushaira has been Postponed ہے۔

محکمہ راج بھاشا بہار کے ذریعے اردو کے فروغ کےلیے ہر برس پروگرام ہوتے ہیں جس میں اس برس جنوری میں ہونے والے پروگرام کی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے۔

بہار اردو ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے ضلع محکمہ راج بھاشا کی طرف سے ضلع میں فروغ اردو زبان کے لیے کئی پروگرام ہوتے ہیں جن میں فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ اور تربیتی کیمپ اور صلاحیت سازی پروگرام شامل ہیں۔

گزشتہ برس سال کے آخر یعنی کہ ڈسمبر ماہ میں سمینار کا انعقاد ہونا تھا تاہم یہ پروگرام کورونا کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ضلع محکمہ راج بھاشا کی انچارج آروپ کماری نے بتایا کہ کورونا کو لیکر پروگرام کی تاریخ آگے بڑھادی گئی ہے۔ فروغ اردو کے تعلق سے ہونے والے پروگرام میں ضلع کے اردو دانشوروں کے ساتھ محکمہ راج بھاشا کے اسٹاف بالخصوص مترجم ونائب مترجم اور اسکول کے طلباء و طالبات شریک ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن کے تحت 155.39 کروڑ ویکسین لگائی گئی

اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہوتے ہیں اور اردو کے فروغ کے تعلق سے دانشور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔

اس میں مقالہ پڑھنے کے لیے محکمہ کی طرف سے ناموں کا سلیکشن ہوتا ہے اور مقالہ پڑھنے کے بدلے انہیں نظرانہ بھی دیا جاتا ہے۔ جبکہ طلباء و طالبات کے کمپٹیشن میں اول دوم سوم مقام حاصل کرنے والوں کو انعام دیے جاتے ہیں۔

ہرسال پابندی کے ساتھ اس پروگرام کو کیا جاتا رہا ہے لیکن سنہ 2020 اور 2021 میں وقت پر کورونا کی وجہ سے یہ پروگرام نہیں ہوسکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں پابندیوں کے ہٹتے ہی اس پروگرام کو کرایا جائے گا۔ سبھی تیاری پہلے سے مکمل کر لی گئی ہے صرف تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہے۔

اردو ڈائریکٹوریٹ کے سبھی پروگرام جو ضلع سطح پر ہوتے ہیں وہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت کی روشنی میں انجام پاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.