ETV Bharat / state

Urdu seminar in Gaya فروغ اردو سمینار و مشاعرے کا انعقاد - مشاعرہ کا انعقاد

افتتاحی خطاب میں ضلع انچارج زبان سیل محترمہ آروپ نے اردو کے فروغ اور اس کے مسائل پر گفتگو کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اردو زباں کو احساسات و جذبات کو بہتر اور سنجیدگی ساتھ بیان کرنے کی طاقت فراہم کرنے والی زبان بتاتے ہوئے کہا کہ اردو ایک ایسی زبان ہے جس کا استعمال ہر شعبے میں ہوا ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ اس زبان میں جو الفاظ کی طاقت ہے، وہ کسی اور زبان میں نہیں ہے۔ The ceremony was held under the direction of Urdu Directorate

مشاعرہ کا انعقاد
مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 10:02 AM IST

گیا: اردو ڈائرکٹوریٹ پٹنہ کے حکم پر ضلع گیا اردو زبان سیل کی جانب سے میوزیم کے کانفرنس ہال میں فروغ اردو سیمینار ومشاعرہ کاانعقاد ہوا،اسکا افتتاح اردو زبان سیل کی انچارج آروپ اور دیگر مہمانان نے شمع روشن کرکے کیا جبکہ پروگرام کی صدارت بزرگ شاعر مناظرحسن شاہین نے کی۔ The ceremony was held under the direction of Urdu Directorate

مشاعرہ کا انعقاد

افتتاحی خطاب میں ضلع انچارج زبان سیل محترمہ آروپ نے اردو کے فروغ اور اسکے مسائل پر گفتگو کی، انہوں نے اپنے خطاب میں اردو زباں کو احساسات وجذبات کو بہتر اور سنجیدگی ساتھ بیان کرنے کی طاقت فراہم کرنے والی زبان بتاتے ہوئے کہاکہ اردو ایک ایسی زبان ہے جسکا استعمال ہرشعبہ میں ہوا ہے، اسکی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ اس زبان میں جوالفاظ کی طاقت ہے وہ کسی اور زبان میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ کس طرح سے اردو کا فروغ ہو اس پر تبادلہ خیال کرناہے، حکومتی ادارے اردو داں طبقہ کے ساتھ ملکر فروغ اردو کو لیکر تشہیر میں کوئی کمی نہیں چھوڑتی ہے، اردو کے فروغ اور تشہیر کے لئے حکومت بہار کی جانب سے کئی منصوبے چلائے جا رہے ہیں جو اردو ڈائریکٹوریٹ کی سطح سے اور ضلع سطحی سے انجام دیے جا رہے ہیں۔

سیمینار میں دانشوروں نے مقالہ پیش کیا جس میں پروفیسر احمد کفیل ، احمد صغیر ، پروفیسر احسان اللہ دانش وغیرہ نے فروغ اردو میں سوشل میڈیا کا کردار کے عنوان پر مقالہ پڑھا جبکہ مندوبین نے فروغ اردو اور اسکے مسائل کے تعلق سے اپنے خیالات کااظہار کیا۔اس موقع پر مشاعرہ کا بھی اہتمام ہوا جس میں شعرا نےاپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

مزید پڑھیں:Urdu Promotion Program گیا کلکٹریٹ میں 12 نومبر کو فروغ اردو سیمینار ومشاعرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.