ETV Bharat / state

یو پی ایس سی امتحان میں شاہد رضا کی امتیازی کامیابی - شاہد رضا

مدرسہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم محمد شاہد رضا مصباحی نے یوپی ایس سی امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔

Shahid Raza
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 10:56 PM IST

مدرسہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم محمد شاہد رضا مصباحی نے یوپی ایس سی امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔

محمد شاہد رضا مصباحی ریاست بہار کے ضلع گیا کے امین آباد کے رہنے والے ہیں اور ایک متوسط خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. انہوں نے اعظم گڑھ میں واقع الجامعہ الاشرفیہ مبارکپور سے فضیلت کی ڈگری حاصل کی۔

انہوں نے دہلی کی معروف یونیورسٹی جواہر لال نہرو سے ایم اے اور ایم فل کیا اور انٹرنیشنل اسٹڈیز سے پی ایچ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.