ETV Bharat / state

Loan Scheme Camp وزیراعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم سے استفادہ کرنے میں خواتین پیش پیش - ریاست بہار کے ضلع گیا میں مسلم خواتین

گیا میں وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ کے تحت دو روزہ خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آج بڑی تعداد میں خواتین نے پہنچ کر کاغذی کارروائی پوری کی۔ خواتین نے کہا کہ انہیں اس منصوبے سے کافی فائدہ پہنچا ہے۔ ان کی بے روز گاری دوری ہوئی ہے۔ محکمہ اقلیتی فلاح کی جانب سے قرض کی رقم ملنے کے بعد اپنا روزگار شروع کریں گی۔ Loan Scheme Camp

وزیراعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم  سے خواتین ہورہی ہیں مستفید

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 1:02 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا میں مسلم خواتین خود روزگار(self employment help scheme) کو ترجیح دے رہیں ہیں۔ اس میں وزیراعلیٰ اقلیتی روزگار قرض منصوبہ کے تحت اقلیتی مالیاتی کارپوریشن محکمہ اقلیتی فلاح تعاون کررہا ہے اور روزگار کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آسان شرائط پر موٹی رقم کی منظوری دی ہے ۔Unemployment Loan Scheme Camp Held In Gaya In Bihar

ضلع گیا میں رواں مالی سال کے لیے 7 سو سے زیادہ درخواست گزاروں کی درخواست زیرغور آئے جس میں ضلع سلیکشن کمیٹی نے 270درخواست گزاروں کو اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کو رقم دینے کی سفارشات پیش کیں۔ 270درخواست گزاروں کے ساتھ مالیاتی کارپوریشن نے معاہدہ کے لئے دوسری مرتبہ ضلع دفتر اقلیتی فلاح میں خصوصی کیمپ کا اہتمام کیا ہے جس میں آج پچاس سے زیادہ درخواست گزاروں کے ساتھ معاہدہ ہوا جبکہ اس کے پہلے سہ روزہ کیمپ میں نوے افراد کا معاہدہ ہوچکا ہے۔ فائل محکمہ اقلیتی فلاح کے کارپوریشن کو ضلع دفتر سے ارسال کردی گئی ہیں رقم درخواست گزاروں کو دینے کی کاروائی جاری ہے خاص بات یہ ہے کہ مسلم خواتین روزگار کے لیے آگے بڑھی ہیں ان میں زیادہ تر کا ٹریڈ جو ہے وہ سلائی مشین سینٹر ، بیوٹی پارلر ، کرانہ دوکان ، ریڈی میڈ کپڑے کی دوکان ہے جبکہ تین ایسی خواتین نے اپنے روزگار کے لئے درخواست دی ہیں جنہوں نے سیمنٹ اور ہارڈویئر کے ٹریڈ کو منتخب کیا ہے ۔ان کا سلیکشن بھی ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana State Waqf Board تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے سی ای او کو ہٹانے کی قرارداد منظور

غوثیہ پروین اور انجم پروین نے کہاکہ وہ بے روزگار تھیں انکے شوہر ٹھیلے پرسبزی فروخت کرتے ہیں وہ ہنرمند ہیں اور سلائی کڑھائی کے کام سے واقف ہیں گھرمیں مالی تنگیوں کا سامنا تھا اسلیے خود روزگار کرنے کافیصلہ کیا ہے گھروالوں کا بھی تعاون ہے ، وہ سلائی مشین سینٹر کھول کر اہل خانہ کی مدد کریں گی۔ضلع اقلیتی فلاح افسر جتیندر کمارنے بتایاکہ محکمہ کی گائیڈ لائن کے مطابق دوسری مرتبہ اگریمنٹ کیمپ لگایا گیا ہے ، اب تک ڈیڑھ سو لگوں نے معاہدہ کرلیا ہے اس روزگار سے خواتین کا جڑنا خوش آئند ہے پہلے بھی خواتین روزگار لیے قرض لے چکی ہیں Unemployment Loan Scheme Camp Held In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.