ETV Bharat / state

کیمور میں سڑک حادثہ، دو سگی بہنیں ہلاک

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:12 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ہونے والے سڑک حادثہ میں دو بہنیں ہلاک ہوگئیں۔

کیمور: سڑک حادثہ دو سگی بہنیں ہلاک
کیمور: سڑک حادثہ دو سگی بہنیں ہلاک

یہ حادثہ کیمور ضلع کے درگاوتی تھانہ علاقہ کے ککریت شاہراہ پر پیش آیا۔

ان دونوں بہنوں کا تعلق ریاست اترپردیش کے چندولی سے تھا، وہ شادی کی خریداری کے تعلق سے آئی ہوئی تھیں۔

وہ دونوں موٹرسائیکل پر سوار تھیں، اچانک ان کی اسکوٹی ایک پک اپ وین سے ٹکراگئی، ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا۔ وہ دونوں جائے حادثات پر ہی ہلاک ہوگئیں۔

مقامی افراد نے بتایا کہ ان میں ایک بہن کی شادی دو دنوں کے بعد ہونے والی تھی ۔جب کہ ایک شادی شدہ تھیں۔

پولیس نے مطابق شادی شدہ بہن کے شوہر موٹرسائیکل چلا رہے تھے۔

کیمور: سڑک حادثہ دو سگی بہنیں ہلاک
کیمور: سڑک حادثہ دو سگی بہنیں ہلاک

مزید پڑھیں:نئی ٹیکنالوجی سیکھنے سے طلبہ کو روزگار کے بہتر مواقع ملیں گے: نتیش

ان کی موٹرسائیکل اچانک سڑک حادثے کا شکار ہوگئی۔ دونوں خواتین ہلاک ہوگئیں۔ ایک دیگر شخص زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج جاری ہے۔ زخمی کی شناخت واسودیو موریہ کے طور پر ہوئی ہے۔

اس حادثہ کے بعد لوگوں نے شاہراہ کو جام کر احتجاج کیا۔

اس کے بعد موقع پر اعلی حکام پہنچ کر کاروائی اور معاوضہ کی یقین دہانی کرائی اس کے بعدآمدرفت شروع ہو سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.