ETV Bharat / state

ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک - ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں مختلف ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : May 7, 2020, 5:54 PM IST

اطلاعات کے مطابق پہلا حادثہ مغلسراۓ گیا ریلوے بلاک اور دوسرا کدرا درگاٶتی ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا ہے۔ کنٹریکٹ پر معمور استاد ہڑتال کے خاتمہ کے بعد بی آر سی میں اپنی جواٸننگ کر واپس گاٶں لوٹ رہے تھے۔تبھی وہ ٹرین حادثہ کا شکار ہوگیا۔

ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک

دوسرا حادثہ کدرا درگاٶتی سے قریب چالیس کلومیٹر دور کدرا ریلوے اسٹیسن کے پاس پیش آیا ہے ۔ کدرا کےمغربی ریلوے کیبن کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے کدرا کے لالا پور کے رہاٸشی دھرمراج پاٹھک کی موت ہو گٸ ۔ دھرمراج پاٹھک کا اصل مکان روہتاس ضلع کے اوسینا گاٶں میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.