ETV Bharat / state

بیگوسرائے: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - Police are investigating the matter

بیگو سرائے ضلع کے لوہیا نگر تھانہ علاقہ میں جمعہ کو ہوئے سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 8:03 PM IST

بیگوسرائے: بہار میں بیگو سرائے ضلع کے لوہیا نگر تھانہ علاقہ میں جمعہ کو ہوئے سڑ ک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بلیٹ موٹر سائیکل پر سوار دو لوگ جارہے تھے تبھی اوور بریج کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے بلیٹ میں ٹکر ماردی ۔ اس حادثے میں بلیٹ سوار دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔

مرنے والوں کی شناخت لوہیا نگر تھانہ علاقہ کے آنند پور محلہ باشندہ سنگھیشور ساہ کے بیٹے سنی ساہ اور جگدیش ساہ کے بیٹے جیتو ساہ کے طور پر کی گئی ہے ۔ متوفی چچازاد بھائی ہیں۔

مزید پڑھیں:

کانپور: ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو کمشنر کی تعزیت

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ سے مشتعل لوگ لاش کے ساتھ سڑک جام کر کے مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پولیس کے سنیئر افسر موقع پر پہنچ کر لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.