ETV Bharat / state

Saran Road Accident سارن سڑک حادثے میں دو بچوں کی موت

بہار کے ضلع سارن میں چھپرہ سیوان قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو بچوں کی موت ہو گئی۔ Road Accident in Saran

سارن سڑک حادثے میں دو بچوں کی موت
سارن سڑک حادثے میں دو بچوں کی موت
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 8:57 AM IST

چھپرہ: ریاست بہار میں سارن ضلع کے چھپرہ ۔ سیوان قومی شاہراہ نمبر 531 پر رویل گنج تھانہ علاقہ کے میتھولیاں گاﺅں کے نزدیک منگل کو سڑک حادثے میں دو بچوں کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ، ریویل گنج تھانہ علاقہ کے میتھولیا گاﺅں کے سریش رائے کے آٹھ سالہ بیٹے کرشنا کمار ، ناگیندر رائے کا آٹھ سالہ بیٹا سوہت رائے ، جتندر سنگھ کے دس سالہ بیٹے روہت کمار اور مہیش سنگھ کے دس سالہ بیٹے وکی کمار نوراتر ی کے موقع پر جھنڈا اور پتاکہ لگا رہے تھے ۔ اسی دوران سیوان کی طرف سے آرہے ایک بے قابو کار نے تمام بچوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ Accident At Chapra Siwan National Highway

ذرائع نے بتایاکہ حادثے میں کرشنا کمار اور سوہت کمار رائے کی موت پٹنہ لے جانے کے دوران ہوگئی ۔ کار ڈرائیور کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیاہے ۔ زخمی بچوں کا علاج صدر اسپتال چھپرہ میں کیاجارہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Raigarh ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان کی موت، گاؤں والے مشتعل

اس واقعے سے متشل گاﺅں والوں نے لگ بھگ پانچ گھنٹے تک قومی شاہراہ کو جام کردیا ۔ جس کے بعد رویل گنج بلاک کے پرمکھ راہل راج اور پولیس فوس نے مشتعل گاﺅں والوں پرامن کر کے آمدورفت بحال کرایا ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.