ETV Bharat / state

بہار میں دو بچے لاپتہ - children

ریاست بہار کےضلع کے مرلی گنج تھانہ علاقے کے نگر پنچایت وارڈ 15 کے رہائشی وشال کمار اور راجہ کمار لاپتہ ہوگیے ہے۔

بہار میں دو بچے لاپتہ
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 8:32 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:01 PM IST

وشال کمار اور راجہ کمار ولد کالو ٹھاکر اور اشوک یادو ، گھر سے دونوں دوست دو پہر تین بجے ریلوے اسٹیشن گھومنے باہر آئے لیکن دونوں رات گئے تک گھر نہیں آئے تو گھر والے پریشان ہونے لگے۔ جس کے بعد دونوں کے والدین اپنی اپنے رشہ داروں کے یہاں ان کو تلاش کرنے گیے لیکن دونوں نہیں ملے ۔
دونوں بچوں کے والد نے نامعلوم افراد کے ذریعہ بچوں کو اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
لاپتہ ہونے والے دونوں بچوں کے والد نے تھانہ مرلی گنج میں نامعلوم افراد کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔

تھانہ انچارج سنجیو کمار نے بتایا کہ درخواست کی روشنی میں ، مقدمہ درج کر بچوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:مدھے پورہ: دو بچے ڈرامائی طور پر لاپتہ ہیں ، ناخوشگوار ہونے کا خدشہBody:مدھے پورہ: دو بچے ڈرامائی طور پر لاپتہ ہیں ، ناخوشگوار ہونے کا خدشہ

نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

کسی ناخوشگوار واقعہ کے امکان کی وجہ سے دونوں کا کنبہ پریشان
مدھے پورہ / بہار: ضلع کے مرلی گنج تھانہ علاقے کے نگر پنچایت وارڈ 15 کے رہائشی وشال کمار اور راجہ کمار ولد کالو ٹھاکر اور اشوک یادو ، گھر سے دونوں دوست سہ پہر تین بجے ریلوے اسٹیشن گھومنے باہر آئے لیکن دونوں رات گئے تک گھر نہیں آئے تو گھر والے پریشان ہونے لگے۔ جس کے بعد دونوں کے والدین اپنی اپنے رشہ داروں کے یہاں انکو تلاش کئے لیکن دونوں نہیں ملے ، دونوں بچوں کے والد نے نامعلوم افراد کے ذریعہ بچوں کو اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
لاپتہ ہونے والے دونوں بچوں کے والد نے تھانہ مرلی گنج میں نامعلوم افراد کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ وہیں دونوں بچوں کی ماں کا رو رو کر حالت خراب ہے۔
تھانا انچارج سنجیو کمار نے بتایا کہ درخواست کی روشنی میں ، مقدمہ درج کر بچوں کی برامدگی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Conclusion:1. لاپتہ بچوں کی تصویر
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.