ETV Bharat / state

ٹرک میں اچانک آتشزدگی، ڈرائیور کی موت - ہلاک شدہ کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے

ریاست بہار میں سارن ضلع کے ریویل گنج تھانہ کے ریلوے کراسنگ کے نزدیک ایک ٹرک میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور کی جھلس کر موت ہوگئی۔

ٹرک میں آگ لگی ڈرائیور کی موت
ٹرک میں آگ لگی ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 5:08 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے ریویل گنج تھانہ علاقے کے قومی شاہراہ نمبر 19پر پہیا ریلوے کراسنگ کے بند ہونے کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور نے ٹرک کو سائڈ میں کھڑا کردیا، اسی دوران ٹرک بجلی کے تار سے ٹکرا گیا جس سے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

ٹرک میں آگ لگی ڈرائیور کی موت
ٹرک میں آگ لگی ڈرائیور کی موت

اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور شدید طور پر جھلس گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمی ٹرک ڈرائیور کو چھپرا صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ہلاک شدہ کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.