ETV Bharat / state

کچھ ہی دیر میں رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی - مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی کچھ ہی دیر میں دیگھا گھاٹ پر آخری رسومات ادا کی جائے گی۔ مرکزی وزیر کے آخری دیدار کے لئے بورنگ روڈ پر واقع ان کی رہائش گاہ پر لوگوں کا تانتا لگا ہوا ہے۔

رام ولاس پاسوان کی آج  آخری رسومات
رام ولاس پاسوان کی آج آخری رسومات
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 7:49 AM IST

Updated : Oct 10, 2020, 12:12 PM IST

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی آج دوپہر ڈیڑھ بجے پٹنہ کے دیگھا گھاٹ میں ریاستی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

رام ولاس پاسوان کی آج آخری رسومات

دراصل رام ولاس پاسوان کا جمعرات کے روز دہلی کے فورٹس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

وہیں جمعہ کی شام ان کی لاش کو ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعہ پٹنہ لایا گیا۔ پٹنہ پہنچتے ہی لاش کو سب سے پہلے اسمبلی کیمپس لے جایا گیا جہاں خراج تحسین کی تقریب منعقد کی گئی۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت تمام رہنماؤں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ اس کے بعد ان کی لاش کو ایل جے پی آفس لے جایا گیا۔

ایل جے پی آفس میں بھی خراج تحسین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تاہم ہفتہ کی صبح آٹھ بجے ایل جے پی کے رہنما کی لاش کو بورنگ روڈ پر واقع ان کی رہائش گاہ پر رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاسوان کی موت کے غم میں نکلنے والے آنسوؤں سے بگڑے گا جے ڈی (یو) کا کھیل؟

وہیں چراغ پاسوان بھی مرکزی وزیر کے جسدخاکی کے ساتھ پٹنہ پہنچے۔

رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات ان کے بیٹے چراغ پاسوان ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد بھی رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے پٹنہ آئے ہیں۔

Last Updated : Oct 10, 2020, 12:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.