ETV Bharat / state

بہار: وزیراعلی کی ارکان اسمبلی کو فنڈز سے رقم دینے کی ہدایت

author img

By

Published : May 4, 2021, 12:27 PM IST

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے معزز ارکان کو وزیراعلی ترقیاتی اسکیم کے دو کروڑ روپے محکمہ صحت کو دینے کی ہدایت دی ہے۔

Bihar News
کورونا سے لڑںے کے لئے رکن اسمبلیوں اور پارشدوں کو دینے ہوں گے دو کروڑ

وزیراعلی نتیش کمار نے وزیراعلی ترقیاتی اسکیم کے زمرے کی رقم کو محکمہ صحت کے کورونا وائرس کی روک تھام تحریک میں جمع کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

Bihar News
سرکار کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ

وزیراعلی ترقیاتی اسکیم کی رقم کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 2 کروڑ کی رقم سبھی ارکان اسمبلی اور پارشدوں کے سال 2021-22 کی رقم محکمہ صحت کو دیں گے۔ اگر چاہے تو معزز ممبر دو کروڑ سے زیادہ کی رقم دے سکتے ہیں۔

دراصل کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے وزیراعلی نتیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اعلی سطحی میٹنگ کی اور افسران کو ضروری ہدایات دی۔ وزیراعلی نے گاؤں گاؤں تک کورونا وائرس کی تئیں لوگوں کو بیدار کرنے کی تحریک چلانے کی بھی ہدایت دی۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ میٹنگ میں نائب وزیراعلی تاراکشور پرساد، نائب وزیراعلی رینو دیوی، وزیرتعلیم وجے کمار چودھری، وزیرصحت منگل پانڈے سمیت دیگر افسران تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.