ETV Bharat / state

اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار - دیر رات آدرش محلہ واقع ایک ٹھکانے پر چھاپے ماری کی گئی

بہار میں بکسر ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے آدرش نگر محلہ سے پولیس نے تین بدمعاشوں کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار
اسلحہ کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:08 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ اپندر ناتھ ورما نے بتایا کہ 'اطلاع کی بنیاد پر کل دیر رات آدرش محلہ واقع ایک ٹھکانے پر چھاپے ماری کی گئی ۔ اس دوران تین بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'گرفتار بدمعاشوں کے پاس سے ایک دیسی کٹا، کچھ کارتوس، 40 ہزار روپے، ایک موبائل فون ، موٹر سائیکل اور کار برآمد کی گئی ہے۔'

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ 'گرفتار بدمعاشوں کی پولیس کو ایک گیس ایجنسی کے ملازم سے ڈھائی لاکھ روپے کی لوٹ کے معاملے میں تلاش تھی ۔ پولیس ان سے تفتیش کر رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.