ETV Bharat / state

دربھنگہ: ایک خاتون کے قتل معاملے میں شوہر سمیت تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 5:24 PM IST

ضلع دربھنگہ سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد کی گئی۔ اس معاملے میں پولیس نے شوہر سمیت تین افراد کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ: ایک خاتون کے قتل معاملے میں شہور سمیت تین افراد گرفتار

دربھنگہ کے بہادر پور تھانہ علاقے کے ہاوسنگ کالونی بورڈ، ایم آئی جی 87 کوارٹر سے پولیس نے ہفتے کے روز ایک خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد کی تھی۔

پولیس نے اس سنگین قتل کا خلاصہ کرتے ہوئے قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ کے سینئر ایس پی بابو رام نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ شوہر بیوی پر جسم فروشی کرنے کا دباؤ بناتا تھا۔ جس کی وجہ سے دونوں کے مابین جھگڑا ہوا۔

وہیں خاتون اس حروہر کے اس حرکت کو بے نقاب کرنا چاہ رہی تھی جس کی وجہ سے شوہر نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون کلپنا کا قتل کرکے کر اس کی لاش کو ثبوت مٹانے کی غرض سے جلا دی تھی۔ جس میں اس خاتون کا صرف ایک پاؤں سلامت ملا تھا۔

پولیس کے مطابق ہلکا شدہ خاتون مغربی بنگال کے 24 پرگنہ کے شمالی مادھوپور کی رہنے والی تھی اور ناچنے گانے کا کام کرتی تھی۔

وہیں شوہر گلاب پاسوان بھی ناچنے گانے کا کام کرتا تھا، اسی دوران دونوں کی نزدیکی بڑھی اور دونوں نے شادی کر لی۔

شادی کے بعد کلپنا کو اس کے گھر والوں نے نہیں رکھا تو شوہر گلاب پاسوان نے کلپنا کو دربھنگہ لے آئے۔

یہاں ہاوسنگ کالونی بورڈ میں ایک کرائے کا مکان لیکر رکھا جہاں گلاب پاسوان کی وجہ سے صارفین آنے لگے جس کی مخالفت کلپنا کرنے لگی تھی۔

گلاب پاسوان اور اس کے ماموں سجھو پاسوان اور چھوٹو پاسوان گزشتہ جمعہ کی رات کلپنا پر پھر سے جسم فروشی کرنے کا دباؤ بنانے لگے۔

جس کا کلپنا نے مخالفت کی اسی دوران تینوں نے ملک کر کلپنا کو مارنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے کلپنا کا سر دیوار میں ٹکرا گئی اور اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

جس کے بعد ان تینوں نے مل کر کلپنا کی لاش کو جلا کر فرار ہو گئے، لیکن محلے والوں نے پولیس کو اطلاع کیا اور پولیس نے موقع واردات سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد کی۔

وہیں پولیس نے ہلاک شدگان کے گھر والوں کو اطلاع دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.