ETV Bharat / state

بانکا: ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت، علاقہ سیل - علاقہ سیل

بانکا ضلع میں ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائیوں کی موت ہوگئی ہے۔ جس کے بعد اس علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ تاہم کسی بھی نوجوان کی کورونا جانچ نہیں کی گئی تھی۔

بانکا: ایک خاندان کے تین افراد کورونا سے ہلاک

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 12:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بانکا کے امر پور علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین بھائیوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس واقعے کے بعد آس پاس کے کنبے میں خوف کا ماحول ہے۔ تاہم کسی بھی نوجوان کی کورونا جانچ نہیں کی گئی تھی۔ اسی کے ساتھ ہی انتظامیہ نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ محفوظ رہیں اور ماسک لگائیں۔

ضلع میں کورونا کی وجہ سے اموات کے سبب عام لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ کورونا کے بڑھتے معاملے کے پیش نظر ریفرل اسپتال کے انچارج ڈاکٹر ابھے پرکاش چودھری کی کوشش سے ریپڈ ٹیکسن شروع کردی گئی ہیں۔

اس میں شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 88 افراد کی کورونا جانچ کی گئی، جن میں سے ایک شخص کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا: بہار میں 182 نئے کیسز کی تصدیق

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.