ETV Bharat / state

تالاب میں ڈوبنے سے تین بچے ہلاک

author img

By

Published : May 16, 2020, 10:18 PM IST

دربھنگہ میں تالاب میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی ایک ہی ساتھ ہلاک ہونے خبر آرہی ہے۔

ضلع دربھنگہ کے صدر بلاک کے سارا موہن پور گاؤں میں ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے صدر بلاک کے سارا موہن پور گاؤں میں ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ تالاب میں ایک ساتھ چار بچے نہا رہے تھے، جب یہ چاروں ڈوبنے لگے تو مقامی لوگوں نے اس میں سے ایک بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا۔

مقامی لوگ نے تینوں بچے کو جب دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال لے گئے تو ڈاکٹرز نے تینوں بچوں کو مردہ قرار دیدیا۔

خیال رہے کہ مرنے والے بچے گوند کمار ابن ونود یادو عمر نو برس، دوسرا بچہ دکھرن کمار ابن منوج یادو عمر آٹھ برس جبکہ تیسرا بچہ پرنس کمار ابن پردیپ یادو عمر آٹھ برس سارا موہن پور گاؤں کے ہی رہنے والے ہیں۔

اس واقعہ کے فوراً بعد صدر تھانہ کی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ، اور حالات کا جائزہ لیا، اور تینوں بچوں کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.