ETV Bharat / state

سی اے اے کے احتجاج میں جے ڈی یو رکن اسمبلی کی شرکت - قومی شہریت رجسٹر

کشن گنج میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی کا رجسٹر یعنی این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر اترے

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 7:59 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:01 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں، نہ صرف سیاسی جماعتیں بلکہ سرکردہ اشخاص بھی جلوس کے ذریعہ اپنے احتجاج کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

سی اے اے کے احتجاج میں جے ڈی یو رکن اسمبلی کی شرکت

شاہین باغ کی طرز پر گزشتہ ایک ہفتہ سے چوڑی پٹی کشن گنج میں خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت جب تک سی اے اے اور این پی آر کو واپس نہیں لیتی تب تک ان کا مظاہرہ جاری رہے گا۔

اس درمیان کوچادھامن حلقہ کے بھگال پنچایت سے ہمت نگر پنچایت کے شاہ پور تک شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرامن جلوس نکالا گیا۔

ساتھ ہی شاہ پور میڈل اسکول میں جلسہ انعقاد کیا گیا جس میں جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم خصوصی طور پر موجود رہے۔

اس موقع پر انہوں نے اعتماد دلایا کہ جب تک حکومت سی اے اے اور این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی تب تب وہ عوام کے ساتھ احتجاج کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ لڑائی لمبی چلے گی اس لئے ہم سب کو تمام طرح کے اختلافات بھلا کر متحد ہو کر اس لڑائی کو لڑنی ہوگی۔

مزید پڑھیں: سابق وزیر پروفیسرعبد الغفور کی طبعیت نازک

انہوں نے کہا کہ 'میں پارٹی میں رہ کر پارٹی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔

جو جہاں ہیں اپنے طور پر کوشش جاری رکھیں، مجاہد عالم نے کہا کہ یہ صرف مسلمانوں یا دلتوں کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ ہندوں بھائیوں اور بہنوں کو بھی کثیر تعداد میں اس کی مخالفت کے لئے گھروں سے نکلنا چاہئیے۔

Intro:Assalam u alekum
Script bhej diya hoon
Visuals bhej rha hoon Body:Visuals Only Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.