پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ہنس راج پور گاﺅں کے لوگوں نے بنیا پور تھانہ پولیس کو اطلاع دی کہ چاقو لگا زخمی شخص گاﺅں میں گرا ہوا ہے ۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی کو چھپرہ صدر اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے پٹنہ میڈیکل کالج اور اسپتال ( پی ایم سی ایچ ) ریفر کر دیا ۔
ذرائع نے بتایاکہ زخمی کی شناخت پانا پور تھانہ علاقہ کے ست جوڑا گاﺅں باشندہ کے طور پر کی گئی ہے ۔ زخمی کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے اس کا بیان درج نہیں کیا جاسکا ہے ۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔
بدمعاشوں نے ایک شخص پر چاقو سے کیا حملہ - بہار میں سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ
بہار میں سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقہ کے ہنس راج پور گاﺅں میں آج ہولی کے دن ایک شخص کو چاقو مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا گیا ۔