ETV Bharat / state

کیمور: شاطر چور گرفتار - کیمور: شاطر چور گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے سلمان خان نامی شاطر چور کو گرفتار کیا ہے۔

کیمور: شاطر چور گرفتار
کیمور: شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:45 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST

ریاست اترپردیش سے جرائم کی واردات کو انجام دینے کے لیے ضلع کیمور میں آئے تین شاطر چور میں سے ایک چور کو ٹویرا گاڑی کے ساتھ گرفتار کر لیا، وہیں دو چور فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

حالانکہ پولیس نے تفتیش کے بعد مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کر کےکاروائی شروع کر دی ہے۔

کیمور: شاطر چور گرفتار
کیمور: شاطر چور گرفتار

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ چین پور پولیس کو اطلاع ملی تھی کی ٹویرا گاڑی سے تین افراد کوئی بڑا حادثہ انجام دینے والے ہیں۔

تبھی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک بدمعاش کو گرفتار کیا جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار شاطر جرائم پیشہ جس کا نام سلمان خان ولد گنجن خان جو اترپریش کے ضلع بھدوئی کا رہنے والا ہے جس پر اترپردیش کے مختلف تھانوں میں قریب 9 مقدمات درج ہے۔

Intro:بین الاقوامی شاطر چور گاڑی کے ساتھ گرفتار

سلمان خان نامی اس شاطر چور پر اتر پردیش کے مختلف تھانوں میں 9 معاملہ درج ہیں۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور میں پولس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ۔اتر پردیش سے ضلع میں جراٸم کی واردات کو انجام دینے کے لۓ آۓ تین شاطر جراٸم پیشہوں میں ایک کو چوری کی ٹویرا گاڑی کے ساتھ گرفتار کر لیا۔وہیں دو فرار ہونے میں کامیاب رہے۔حالانکی پولس نے تفتیش کے بعد مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی کارواٸ شروع کر دی۔اس متعلق ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی چین پور پولس کو اطلاع ملی تھی کی ٹویرا گاڑی سے تین لوگ کوٸ بڑے حادثہ کو انجام دینے کے لۓ ٹویرا گاڑی سے آۓ ہوۓ ہیں۔تبھی پولس نے کارواٸ کرتے ہوۓ ایک کو دھر دبوچا۔دو بھاگنے میں کامیاب رہے۔ایس پی نے بتایا کی گرفتار شاطر جراٸم پیشہ جسکا نام سلمان خان ولد گنجن خان موضع سراۓ جگدیش جنگی گنج ۔بھدوٸ اترپریش ہے ضبط گاڑی 65ET-3514 ہٕے۔جس پر یوی کے تھانوں قریب 9 معاملہ درج ہے۔یہ ایک بین الاقوامی اور شاطر چور ہے۔جو جانوروں کی بھی تسکری کرنے کا کام کرتا ہے۔۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.