ETV Bharat / state

بہار: کسان کے گھر سے لاکھوں کی چوری - چوروں نے ایک کسان کے بند مکان کا تالا توڑا

بہار میں ضلع سارن کے نیا گاؤں تھانہ علاقہ میں چوروں نے ایک کسان کے بند مکان کا تالا توڑ کر تقریباً 20 لاکھ روپے مالیت کی املاک چرالی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 12:57 PM IST

پولیس کے ذرائع نے آج بتایا کہ گزشتہ شب کچھ چور محلہ چوک گاؤں کے رہنے والے منوکامنا سنگھ کے بند مکان کا تالا توڑ کر اندر داخل ہو گئے اورنقدی و زیورات سمیت دیگر قیمتی سامان چرالیا۔ چوروں نے تقریبا 20 لاکھ روپے مالیت کی املاک چوری کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مسٹر سنگھ اپنے رشتہ دار کے یہاں دہلی گئے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.