ETV Bharat / state

Theft Case in Kaimur: کیمور میں مکان سے زیورات اور نقدی چوری

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 7:58 PM IST

بہار کے کیمور ضلع کے درگاوتی میں چوری کی ایک واردات Theft Case In Kaimur میں چور ایک مکان سے سونا اور دیگر ساز و سامان سمیت نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

Theft Case In Kaimur: کیمور میں مکان سے زیورات اورنقدی چوری

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے درگاوتی علاقے میں چوری کی واردات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ چوری کی ایک واردات Theft Case in Kaimur میں چور ایک مکان سے سونا اور دیگر ساز و سامان لے کر فرار ہوگئے۔

یہ معاملہ درگاوتی علاقے کے چیہریا گاؤں کا ہے۔ جہاں بیٹی کی شادی کے لیے گھر میں رکھے لاکھوں روپے کی مالیت کے زیورات اور نقدی Jewellery Cash Stolen چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق چیہڑیا گاؤں کے رہنے والے کامیشور پرجاپتی کے بیٹی کی شادی 6 فروری کو طے تھی۔ شادی کے لیے گھر میں لاکھوں روپے کی مالیت کے زیورات رکھے ہوئے تھے۔ رات کو نامعلوم چوروں نے گھر میں گھس کر قیمتی سامان چوری Jewellery Cash Stolen In Kaimur کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: بند مکان سے زیورات اورنقدی چوری

صبح جب اہلخانہ نے بکھرا سامان دیکھا تو سب حیران رہ گئے۔ چوری کا واقعہ دیکھ کر گھر والے رو پڑے۔ وہیں معاملے کی جانکاری درگاوتی تھانے کو دی گئی ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.