ETV Bharat / state

ہوٹل میں نے قابو ٹرک گھسنے سے ڈراٸیور کی موت - un countroll truck

ریاست بہار کے ضلع کیمورمیں گزشتہ رات ایک ٹرک بے قابو ہوکر ہوٹل میں داخل ہو گیا۔

the  un countroll truck entered in a hotel
ہوٹل میں نے قابو ٹرک گھسنے سے ڈراٸیور کی موت
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:34 PM IST

بہار کے کیمور ضلع میں کل رات ایک تیز رفتار سے آرہی ٹرک بے قابو ہو کر ہوٹل کے اندر داخل ہو گٸ۔اس حادثہ میں موقع پر ٹرک ڈراٸیور کی موت ہو گٸ۔

the  un countroll truck entered in a hotel
ہوٹل میں نے قابو ٹرک گھسنے سے ڈراٸیور کی موت

وہیں ہوٹل کے اہلکار بال بال بچ گئے ۔

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ قومی شاہراہ پر کدرا میں رونما ہوا۔ دیر رات سہسسرام کی جانب سے آرہا ٹرک بے قابو ہو کر کدرا میں واقع انامیکا ہوٹل کے اندر داخل ہو گیا۔ حادثہ کے وقت ہوٹل میں صرف ہوٹل میں کام کرنے والے ہی موجود تھے۔

اس حادثہ میں ٹرک کے ڈراٸیور کی موقع پر ہی موت ہو گٸ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.