ETV Bharat / state

دہلی میں لٹی چوکھا کا ذائقہ، بہار میں سیاست

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 10:25 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:15 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز دہلی کے ہنر ہاٹ میں بہاری ڈش لٹی چوکھا کا ذائقہ چکھا۔ جس پر بہار میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔ لوگ اس پر اپنی رائے بھی دے رہے ہیں۔

دہلی میں لٹی چوکھا کا ذائقہ، بہار میں سیاست
دہلی میں لٹی چوکھا کا ذائقہ، بہار میں سیاست

بہار کا لٹی چوکھا ان دنوں ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ دراصل وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے ہنر ہاٹ میں لٹی چوکھا کا ذائقہ لیا۔ جس کے بعد یہ موضوع بحث بن گیا۔ وہیں حزب اختلاف کی جماعت اسے سیاسی اسٹنٹ قرار دے رہی ہے۔

لٹی چوکھا پر وزیراعظم مودی سے سوال کیا جارہا ہے کہ کیا یہ بہار انتخابات کو مدنظر رکھ کر کیا جا رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جب انتخابات سامنے ہوتے ہیں تو پھر رہنماؤں کو دیکھنے کا انداز بھی سیاسی ہو جاتا ہے۔ سیاست میں، ہر چیز شیشے کی طرح واضح نہیں ہے، لیکن جب دھول ہٹتی ہے تو ہر چیز چمکنے لگتی ہے۔

وزیر اعظم مودی کے لٹی چوکھا کھانے کے بارے میں رائے پوچھی گئی تو ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے لٹی چوکھا کھا کر بہار کی قد بڑھا دی ہے۔ تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے لٹی چوکھا کو بین الاقوامی شناخت ملے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.