ETV Bharat / state

بڑی ماں سے مل کر چراغ کا چھلکا درد، گلے مل کر خوب روئے

چراغ پاسوان ان دنوں آشیرواد یاترا پر ہیں۔ انہوں نے 5 جولائی کو حاجی پور سے یہ سفر شروع کیا۔ اسی درمیان وہ کھگڑیا اپنے آبائی گاؤں پہنچے جہاں بڑی ماں سے مل کر وہ رونے لگے۔

News Bihar
بڑی ماں سے مل کر چراغ کا چھلا درد، خوب روئے
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 9:21 AM IST

پارٹی اور کنبہ میں جاری جنگ کے بیچ ایل جے پی صدر چراغ پاسوان (Chirag Paswan) ان دنوں آشیرواد یاترا پر ہیں، اسی سمت میں جمعہ کو وہ کھگڑیا پہنچے۔ یہاں روڈ شو کیا۔ اس کے بعد آبائی گاؤں الولی بلاک کے شہر بننی پہنچے۔ جہاں انہوں نے اپنی بڑی ماں راج کماری دیوی سے ملاقات کی۔ معلوم ہو کہ راج کماری دیوی آنجہانی رام ولاس پاسوان کی پہلی اہلیہ ہے۔

چراغ نے بڑی ماں کا پیر چھوکر ان کی دعائیں لیں اور پھر گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ اس درمیان بڑی ماں کے ساتھ بیٹھ کر دیر تک باتیں کی، جس سے چراغ کی آنکھ سے آنسو بہنے لگے۔

مزید پڑھیں: وزیر بننے کی لالچ میں چچا نے کیا وشواس گھات: چراغ

معلوم ہوا کہ کنبہ میں جاری سیاسی جنگ سے راج کماری دیوی پریشان ہیں اور وہ چاہتی ہے کہ یہ معاملہ جلد حل ہوجائے۔ رام ولاس پاسوان کی پہلی بیوی راج کماری دیوی اپنی سسرال شہر بننی میں رہتی ہیں۔ شہر بننی رام ولاس پاسوان کا آبائی گاؤں بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.