ETV Bharat / state

CPIML Team Met The IG And Senior Superintendent Of Police سی پی آئی ایم ایل کا کامریڈ پپو خان ​​کی رہائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 7, 2023, 12:34 PM IST

دربھنگہ میں سی پی آئی ایم ایل کے رہنماؤں اور کارکنان نے آئی جی اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے ملاقات کرکے پپو خان ​​کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی۔ CPIML Team Met The IG And Senior Superintendent Of Police

سی پی آئی ایم ایل کا کامریڈ پپو خان ​​کی رہائی کا مطالبہ

دربھنگہ: بہار کے ضلع دربھنگہ ضلع کے منی گاچھی تھانہ علاقہ کے نہرا رجوارا کانڈ معاملے میں سی پی آئی (ایم ایل) کی ریاستی کمیٹی کے رکن و انصاف منچ کے نائب صدر نیاز احمد اور ریاستی کمیٹی کے رکن ابھیشیک کمار نے بے قصور سی پی آئی (ایم ایل) کے رہنما مقصود عالم عرف پپو خان، لیڈر اشوک پاسوان سمیت دیگر بے قصوروں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے سی پی آئی ایم ایل کے رہنماؤں کو انصاف دلانے کے لئے دربھنگہ رینج کے آئی جی اور دربھنگہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے ان کے دفتر میں جاکر ملاقات کی۔

آئی جی دربھنگہ نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوکاش کمار کو تین رکنی وفد کے سامنے انہیں ہدایت دی کہ مذکورہ معاملے کو جلد از جلد انجام دیکر ختم کریں۔ اس کے بعد سی پی آئی (ایم ایل) رہنماؤں کی ٹیم نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے ملاقات کی اور اپنا مطالبہ پیش کیا۔ سی پی آئی (ایم ایل) لیڈر کم انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ سی پی آئی-ایم ایل کے بے قصور لیڈر مقصود عالم عرف پپو خان ​​گزشتہ 5 ماہ سے جیل میں ہیں۔لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔ہم اپنے بے قصوروار رہنماؤں کی رہائی چاہتے ہیں۔ سی پی آئی (ایم ایل) 15 فروری 2023 کو پٹنہ میں منعقد ہونے والی جمہوریت بچاؤ، ملک بچاؤ ریلی کی تیاری کے لئے ہر گاؤں میں جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:New Buildings for Female Police Stations in Bihar بہار کے تمام چالیس خواتین تھانوں کی تعمیر آخری مرحلے میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.