ETV Bharat / state

'بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کب ملے گا' - آرجے ڈی

بہار اسمبلی میں اپوزیشن رہنماء تیجسوی پرساد یادو نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور جنتا دل یونائٹیڈ کے قومی صدر نتیش کمار دہلی جاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف تو کر آئے لیکن یہ تو بتائیں کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کب ملے گا؟

'بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کب ملے گا'
'بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کب ملے گا'
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:31 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:33 PM IST

آر جے ڈی رہنما تیجسوی پرساد یادو دہلی اسمبلی انتخاب میں آرجے ڈی امیدوارو ں کے حق میں تشہیر کر کے لوٹنے کے بعد جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت میں جے ڈی یو صدر نتیش کمار سے سوالیہ لہجے میں کہا کہ اس بار کے مرکزی بجٹ میں بہار کو کون سی سوغات ملی؟

اپوزیشن رہنماء نے کہا کہ نتیش کمار دہلی اسمبلی انتخاب میں اپنی پارٹی جے ڈی یو امیدواروں کے حق میں تشہیری مہم کے دوان وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف تو کرآئے لیکن انہیں یہ بات بتانا چاہئے کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کب ملے گا؟

تیجسوی پرساد یادو نے کہا کہ کیا بہار میں کوئی چینی مل یا کوئی دیگر کارخانہ کھولے جانے کی بات اس بار کے بجٹ میں کی گئی ہے؟ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا تھا کہ وہ ریاست سے نقل مکانی کو روکیں گے لیکن ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نقل مکانی میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہا کہ نیتیش کمار کس منہ سے پورانچل کے بھائیوں سے دہلی کے انتخاب میں ووٹ مانگنے کا کام کر رہے تھے۔

Intro:Body:

id 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.