ETV Bharat / state

ہر ہر مودی نہیں یہ بڑ بڑ اور گڑ بڑ مودی ہیں: تیجسوی یادو

تیجسوی یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نیتیش کمار کی سخت الفاظ میں نکتہ چینی کی۔

تیجسوی یادو
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 3:07 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا کہ 'بی جے پی والے کہتے تھے ہر ہر مودی گھر گھر مودی، اچھے دن آئیں گے تو یہ ہر ہر مودی نہیں یہ بڑ بڑ اور گر بڑ مودی ہیں۔'

تیجسوی یادو

دربھنگہ کے بہادر پور تحصیل میں عظیم اتحاد اور اپنی پارٹی کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے لیے منعقد ایک انتخابی جلسے میں تیجسوی یادو نے کہا کہ مودی 15 کروڑ روزگار کو کھا گئے۔ بی جے پی والے کہتے تھے ہر ہر مودی گھر گھر مودی اچھے دن آئیں گے تو یہ ہر ہر مودی نہیں یہ گر بڑ مودی بڑ بڑ مودی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بولتے ہیں ہم چوکیدار ہیں لیکن یہ سب عوام جانتی ہے کہ چوکیدار نہیں چور ہیں۔ سب کو پتا ہے اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ چوکیدار ہیں تو ملک اور بہار اور دربھنگہ کی عوام تھانیدار ہے۔

وہیں دوسری طرف تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نیتیس کمار کو پلٹو چاچا کے نام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہار میں شراب بندی نہیں ہے بلکہ 200 کا بوتل 1500 میں مل رہا ہے۔ چاچا کی ملی بھگت ہے شراب مافیا سے سراب بندی سے ان کی پارٹی کے فنڈز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی اپنی جیب بھر رہی ہے وہ گھوٹالے باج ہیں ڈرپوک ہیں چور ہیں اس لئے بی جے پی میں چلے گئے بی جے پی میں جو بھی جاتا ہے وہ راجا ہریشچندر ہو جاتا ہے اور جو نہیں جاتے ہیں وہ چور بے ایمان اور بھرشٹا چاری ہو جاتے ہیں-

انہوں نے مزید کہا کہ اس لئے ان کے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں۔ اگر آپ کام کی بات کریں گے تو یہ لوگ فرقہ پرست یانی ہندو مسلم فسادات کروانے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے ہوشیار رہیں۔ یہ ریزرویشن کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے۔

Intro:دربھنگہ کے بہادر پور تحصیل میں عظیم اتحاد اور اپنی پارٹی کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے لئے منعقد ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے لیڈر مخالف پارٹی بہار اسمبلی اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے سخت الفاظ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نیتیس کمار پر حملے کئے، انہوں نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی نے 15کروڑ روزگار کو کھا گئے، بی جے پی والے کہتے تھے ہر ہر مودی گھر گھر مودی اچھے دن آئینگے تو یہ ہر ہر مودی نہیں یہ گر بڑ مودی بڑ بڑ مودی ہیں بولتے ہیں ہم چوکیدار ہیں لیکن یہ سب عوام جانتی ہے کہ چوکیدار نہیں چور ہیں سب کو پتا ہے اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ چوکیدار ہیں تو ملک اور بہار اور دربھنگہ کی عوام تھانیدار ہے - - -
وہیں دوسری طرف تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نیتیس کمار کو پلٹو چاچا کے نام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہار میں سراب بندی نہیں ہے بلکہ 200 کا بوتل 1500 میں مل رہا ہے چاچا کی ملی بھگت ہے سراب مافیا سے سراب بندی سے انکی پارٹی کے فنڈز میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی اپنی جیب بھر رہی ہے وہ گھوٹالے باج ہیں ڈرپوک ہیں چور ہیں اس لئے بی جے پی میں چلے گئے بی جے پی میں جو بھی جاتا ہے وہ راجا ہریشچندر ہو جاتا ہے اور جو نہیں جاتے ہیں وہ چور بے ایمان اور بھرشٹا چاری ہو جاتے ہیں - اس لئے ان کے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں اگر آپ کام کی بات کریں گے تو یہ لوگ فرکہ پرشت یانی ہندو مسلم فسادات کروانے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے ہوسیار رہیں یہ ریزرویشن کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے - -
بائٹ - - تیجسوی یادو ،لیڈر مخالف پارٹی بہار اسمبلی اور آر جے ڈی لیڈر

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.