ETV Bharat / state

تیجسوی یادو کا ارریہ کے عوام سے خطاب - حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو

حزب مخالف رہنما و راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو  سیمانچل دورہ کے دوران رات ارریہ پہنچے، جہاں آج وہ ارریہ کالج میں اجلاس عام سے خطاب کیا اور سی اے اے اور این آر سی کو ملک کے لیے خطرناک قانون بتایا۔

تیجسوی یادو کا ارریہ کے عوام سے خطاب
تیجسوی یادو کا ارریہ کے عوام سے خطاب
author img

By

Published : Jan 17, 2020, 12:29 PM IST

تیجسوی یادو ان دنوں سیمانچل دورہ پر ہیں اور کل کشن گنج دورے کے بعد ارریہ پہنچے ، یہاں سے پھر کٹیہار چلے گئے۔

ارریہ پہنچنے پر آر جے ڈی کے کارکنان نے ان کا پرزور استقبال کیا اور زندہ باد کے نعرے لگائے۔

تیجسوی یادو کا ارریہ کے عوام سے خطاب

وہیں ارریہ پہنچنے پر تیجسوی یادو نے شہر کے ٹاون ہال کے قریب دس روز سے چل رہے سی اے اے و این آر سی کے خلاف دھرنے میں بھی شامل ہوئے اور لوگوں سے خطاب کیا۔

مزید پڑھیں:پٹنہ: سبزی باغ میں خواتین کا احتجاج، سیاسی رہنماؤں کی شرکت

اس موقع پر سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم، سمستی پور رکن اسمبلی اخترالایمان شاہین، یوتھ ریاستی صدر قاری صہیب سمیت جوکی ہاٹ کے رکن اسمبلی شاہنواز عالم موجود رہے۔

وہیں احتجاج کر رہے لوگوں کا تیجسوی یادو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی بیداری سے اندازہ ہوتا ہے یہ حکومت جتنا بھی ظلم کر لے مگر ہماری ہمت و طاقت کو نہیں توڑ سکتی، یہ لمبی لڑائی ہے۔

انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ لوگوں کی ہمت اور جذبے کو توڑنے کی کوشش کی جائے گی، مگر آپ کو کسی بھی جال میں پھنسنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس سلسلے میں نتیش کمار کا حوالہ دیتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ اب بہار کی عوام کا خاص کر اقلیتوں کا یقین نتیش حکومت سے ختم ہو گیا ہے۔

انہوں نے بی جے پی سے مل کر اقلیتوں کو ٹھگنے کا کام کیا ہے۔

وہیں اس دھرنے میں تیجسوی یادو کو دیکھنے اور سننے کے لئے کثیر تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔

Intro:تیجسوی یادو دیر شب ارریہ پہنچے

ارریہ : حزب مخالف لیڈر و راشٹریہ جنتا دل لیڈر تیجسوی سیمانچل دورہ کے تحت کل رات ارریہ پہنچے جہاں آج وہ ارریہ کالج میں اجلاس عام سے خطاب کریں گے. تیجسوی یادو ان دنوں سیمانچل دورہ پر ہیں اور کل کشن گنج دورے کے بعد ارریہ پہنچے ہیں، یہاں سے پھر کٹیہار کی طرف وہ جائیں گے، ارریہ پہنچنے پر راجد کارکنان نے ان کا پرزور استقبال کیا اور زندہ باد کے نعرے لگائے.

Body:ارریہ پہنچنے پر تیجسوی یادو شہر کے ٹاون ہال کے قریب دس روز سے چل رہے سی اے اے و این آر سی کے خلاف دھرنے میں بھی شامل ہوئے اور لوگوں سے خطاب کیا، اس موقع پر سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم ، سمستی پور رکن اسمبلی اخترالایمان شاہین ، یوتھ ریاستی صدر قاری صہیب، جوکی ہاٹ رکن اسمبلی شاہنواز عالم وغیرہ بھی موجود رہے.

Conclusion:احتجاج کر رہے لوگوں کا تیجسوی یادو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی بیداری سے اندازہ ہوتا ہے یہ حکومت جتنی بھی ظلم کر لے مگر ہماری ہمت و طاقت کو نہیں توڑ سکتی، یہ لمبی لڑائی ہے، درمیان میں آپ لوگوں کی ہمت اور جذبے کو توڑنے کی کوشش کی جائے گی مگر آپ کو کسی بھی جال میں پھنسنے کی ضرورت نہیں ہے، نتیش کمار کے حوالے سے تیجسوی یادو نے کہا کہ اب بہار کی عوام کا خاص کر اقلیتوں کا بھروسہ ان پر سے ختم ہو گیا ہے. انہوں نے بی جے پی سے مل کر اقلیتوں کو ٹھگنے کا کام کیا ہے. دھرنے میں تیجسوی یادو کو دیکھنے اور سننے کے لئے کثیر تعداد میں لوگ جمع ہوئے.

بائٹ...... تیجسوی یادو ، سابق نائب وزیر اعلیٰ بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.