ETV Bharat / state

نگرانی ٹیم نے رشوت لیتے کیا گرفتار - مدھے پورا میں رشوت لیتے گرفتار

ریاست بہار کے ضلع مدھےپورا کے مرلی گنج  میں محکمہ منریگا کے جے ای ابھیسیک کمار کو آج انویسٹی گیشن بیورو کی ٹیم نے 30000 روپے بطور رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

نگرانی ٹیم نے رشوت لیتے کیا گرفتار
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 6:34 PM IST

معلومات کے مطابق 'مرلی گنج بلاک کے جونیئر انجینئر ابھیشیک آنند عرف راجہ کو صبح 9 بجے اپنی رہائش گاہ وارڈ نمبر 12 میں رشوت لیتے ویجی لینس ٹیم پٹنہ نے مرلی گنج پہنچ کر گرفتار کرلیا۔'

موقع پر جانکاری دیتے ہوئے سروش کمار سنگھ، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس، ہیڈ آف مانیٹرنگ انویسٹی گیشن بیورو ٹیم، نے بتایا کہ 'نادھی پنچایت کے وارڈ ممبر تریھوون یادو نے وزیر اعلی گلی نالی یوجنا، اسکیم نمبر 1، 2، 3 کا کام کیا تھا اور اس کام کا 60فیصد روپیہ ادا کیا گیا تھا۔

نگرانی ٹیم نے رشوت لیتے کیا گرفتار

اور جب وہ باقی بچے40 فیصد کام پورا ہونے پر مانگنے گئے تو ان سے بقیہ رقم کی ادائیگی کے بدلے 10فیصد رشوت طلب کی گئی۔ مطلب دو ہزار پہلے کا باقی اور 28000 روپے، کل ملاکار 30 ہزار روپے کا ڈمانڈ کیا گیا۔'

جیسے ہی وارڈ ممبر کے ذریعہ 'جے ای' کو 30 ہزار روپیہ دیا گیا کہ اسی دوران مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے جے ای کو گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے لئے آنے والی ٹیم میں بنیادی طور پر متھلیش جیسوال، ودیانند پرساد، ایشور پرساد، سنجے کمار چترودی، سنگگرام سنگھ، شالیگرام سنگھ منی کانت کمار سمیت دیگر پولیس افسر شامل تھیں۔

Intro: مدھے پورہ میں منریگا جے ایم نگرانی نے 00 30000 رشوت لیتے کیا گرفتارBody:مدھے پورہ/بہار : ضلع کے مرلی گنج بلاک میں محکمہ منریگا کے جے ای ابھیسیک کمار کو اآج انویسٹی گیشن بیورو کی ٹیم نے 30000 روپے بطور رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

معلومات کے مطابق مرلی گنج بلاک کے جونیئر انجینئر ابھیشیک آنند عرف راجہ کو صبح 9 بجے اپنی رہائش گاہ وارڈ نمبر 12 میں رشوت لیتے ویجی لینس ٹیم پٹنہ مرلی گنج پہنچ کر گرفتار کرلیا۔
موقع پر جانکاری دیتے ہوئے سروش کمار سنگھ ، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس ، ہیڈ آف مانیٹرنگ انویسٹی گیشن بیورو ٹیم ، نے بتایا کہ نادھی پنچایت کے وارڈ ممبر تریھوون یادو نے وزیر اعلی گلی نالی یوجنا ، اسکیم نمبر 1 ، 2 ، 3 کا کام کیا تھا اور اس کام کا 60٪ روپیہ ادا کیا گیا تھا۔ اور جب وہ باقی بجے40 فیصد کام پورا ہونے پر گئے تو ان سے بقیہ رقم کی ادائیگی کے بدلے 10٪ رشوت طلب کی گئی۔ مطلب دو ہزار پہلے کا بانقی اور 28000 روپے، کل ملاکار 30 ہزار روپے کا ڈمانڈ کای گیا۔ ۔
اور جیسے وارڈ ممبر کے ذریعہ جے ای کو 30 ہزار روپیہ دیا گیا کہ اسی دوران مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم ₹ 30000 لیتے اسے اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ۔
گرفتاری کے لئے آنے والی ٹیم میں بنیادی طور پر متھلیش جیسوال ، ودیانند پرساد ، ایشور پرساد ، سنجے کمار چترودی ، سنگگرام سنگھ ، شالیگرام سنگھ منی کانت کمار سمیت دیگر پولیس فورس شامل تھیں۔
Conclusion:1.Visual
2. Byte, Surveillance SDP, Sarvesh Kumar Singh
3. Byte, Tribhuvan Yadav, Ward Member
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.