ETV Bharat / state

سرجن گھوٹالہ، بینک منیجر کوجیل بھیجا گیا

بہار میں اربوں روپے کے سرجن گھوٹالے کے معاملے میں پٹنہ کی خصوصی عدالت نے آج ایک نیشنلائزڈ بینک کے چیف منیجر کو عدالتی حراست میں لیتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔

سرجن گھوٹالہ، بینک منیجر کوجیل بھیجا گیا
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST

سی بی آئی کے افسران نے عدالت سے جاری وارنٹ کی بنیاد پر بینک آف بڑودا ، بھاگلپور کے اس وقت کے شاخ منیجر نوین کمار ساہا کو گرفتار کرنے کے بعد آج خصوصی جج اجے کمار شری واستو کی عدالت میں پیش کیاجہاں عدالت نے انہیں عدالتی حراست میں لینے کے بعد انیس اگست 2019 تک کیلئے جیل بھیجنے کی ہدایت دی ۔ مسٹر ساہا فی الحال بینک آف بڑودا ، پٹنہ میں چیف منیجر کے عہد ہ پر بحال ہیں۔
معاملہ بھاگلپور میں خواتین اختیار کاری سے منسلک سرکاری منصوبوں کی رقم کا بڑے پیمانے پر سرکاری عہدے کا غلط استعمال کر کے جعلسازی کے ذریعہ غبن کا ہے ۔

Intro:اسکرپٹ، بائٹ اور پی ٹو سی پہلی فائل میں ہے

ویڈیو میں واٹر مارک، ضلع کا نام اور میوزک ڈالیں

Body:اسکرپٹ، بائٹ اور پی ٹو سی پہلی فائل میں ہے

ویڈیو میں واٹر مارک، ضلع کا نام اور میوزک ڈالیں

Conclusion:اسکرپٹ، بائٹ اور پی ٹو سی پہلی فائل میں ہے

ویڈیو میں واٹر مارک، ضلع کا نام اور میوزک ڈالیں
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

surgeon scam
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.