ETV Bharat / state

سپریم کورٹ دماغی موت کی عرضی پر پیر سماعت - بہار

سپریم کورٹ نے بہار کے ضلع مظفر پور میں دماغی بخار کی وجہ سے ہوئے 145 بچوں کی موت کے معاملے میں دائر کی گئی مفاد عامہ کی سماعت آئندہ پیر کو کرے گا۔

سپریم کورٹ دماغی موت کی عرضی پر پیر سماعت
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 11:29 PM IST

جسٹس دیپک گپتا کی صدارت والی تعطیلی بنچ نے منوہر پرتاپ اور ایس اجمانی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا "ہم دماغی بخار کے سلسلے میں دائر عرضی پر 24 جون کو سماعت کریں گے، عرضی کو فہرست میں شامل کیا جائے"۔
عرضی میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ دماغی بخار میں مبتلا بچوں کے علاج کے لئے فوری طور پر طبی ماہرین کی ایک ٹیم مقرر کرے۔ بچوں کے علاج کے لیے 100 موبائل آئي سی یو بنایا جائے اور ڈاکٹروں کی تعداد بڑھائی جائے۔
عرضی دائر کرنے والوں نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ بہار حکومت کی جواب دیہی ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.