ETV Bharat / state

جیب خرچ بچا کرغریبوں کا پیٹ بھر رہے ہیں: طلبا

جیب خرچ کے طور پر گھر سے ملے پیسوں سے بھر رہے ہیں کئی طلبا غریبوں کا پیٹ

جیب خرچ بچا کرغریبوں کا پیٹ بھر رہے ہیں: طلبا
جیب خرچ بچا کرغریبوں کا پیٹ بھر رہے ہیں: طلبا
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 11:26 PM IST

پٹنہ :کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے، جس سے غریب بے سہاروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.حالانکہ حکومت کے جانب سے بی پی ایل کارڈ ہولڈرز کو راشن اور امدادی رقم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ غریب مزدور اپنا گزر کر سکیں. لیکن پھر بھی کچھ لوگ پریشان حال ہیں۔

ایسے میں بے سہارا لوگوں کی پریشانی دور کرنے کے لئے کچھ نوجوان سامنے آئیں ہیں،جو دارالحکومت پٹنہ میں رہ کر تعلیم حاصل کرتے ہیں.

جیب خرچ بچا کرغریبوں کا پیٹ بھر رہے ہیں: طلبا
جیب خرچ بچا کرغریبوں کا پیٹ بھر رہے ہیں: طلبا

یہ طلبا جیب خرچ کے طور پر گھر سے ملے پیسے میں سے بچت کر کے بے سہارا غریب لوگوں کی مدد کر رہے ہیں.یہ نوجوان ہر روز غریب اور بے سہارا لوگوں کے لئے خود اپنے ہاتھوں سے کھانا بناتے ہیں اور پٹنہ کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر گھوم رہے غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں.

اس دوران ٹیم کے ممبر اتل کمار نے بتایا کہ ہماری خواہش ہے کہ 'اس مشکل گھڑی میں کوئی غریب بھوکا نہ رہے لہذا، ہم اپنی صلاحیت کے مطابق ان کی مدد کر رہے ہیں۔ اگر حکومت ہماری مدد کریں تو ہم زیادہ سے زیادہ بے سہارا لوگوں کا پیٹ بھر سکتے ہیں.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.