ETV Bharat / state

'مضبوط خاندان اور مضبوط سماج سے ملک مضبوط ہوگا'

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دس روزہ ملک گیر مہم 'مضبوط خاندان مضبوط سماج' چلائی گئی۔ اس کے تحت بہار سمیت پورے ملک میں طرح طرح کے پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

strong family strong society campaign by jamaat e islami hind in patna
مضبوط خاندان اور مضبوط سماج سے ملک مضبوط ہوگا
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 1:18 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ خاندان سے ہی سماج بنتا ہے اور سماج سے ملک۔ خاندان کے افراد جس طرح کے ہوں گے، ان کی جیسی پرورش اور تربیت ہوگی، جیسا ان کا کردار ہو گا، ویسا ہی سماج ہوگا اور اسی کے عین مطابق ملک اپنی شناخت قائم کرے گا۔

دیکھیں ویڈیو

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی، نائب امیر جماعت اسلامی ہند انجنیئر ایس امین الحسن اور جماعت اسلامی ہند بہار کے امیر حلقہ مولانا رضوان احمد اصلاحی نے گزشتہ روز دار الحکومت پٹنہ میں ایک تقریب دوران ملک گیر سطح پر چلائی جا گئی اس مہم کی حصولیابی کی جانکاری دی۔

سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ مضبوط خاندان اور مضبوط سماج کی جو مہم ملک گیر سطح پر چلائی گئی، اس کے بہتر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ سماج کا ہر طبقہ اس سے جڑا۔

مزید پڑھیں:

گیس کی بڑھتی قیمتوں کے باعث عورتیں چولہے پر کھانا بنانے کو مجبور

انہوں نے کہا کہ آئندہ پورے ملک میں کاؤنسلنگ کی جائے گی۔ ہم نے جو سروے کیا ہے۔ اس کی رپورٹ کے آنے کے بعد ہم اس پر آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.