ETV Bharat / state

ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی - ارریہ کی خبریں

ملک میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے گائیڈ لائن جاری کر دیا ہے، اب بغیر ماسک پہنے نکل رہے لوگوں کے خلاف ارریہ ضلع انتظامیہ ایک بار پھر سخت ہو گیا ہے۔

بغیر ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Nov 29, 2020, 12:34 PM IST

آج ارریہ کے شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر نگر پریشد کے چاندنی چوک واقع دکاندار روی راج نے کہا کہ ٹھنڈ کے پیش نظر کورونا ایک بار پھر سے پاؤں پسار رہا ہے، حالانکہ وقفے وقفے سے ضلع انتظامیہ کی جانب سے لوگوں میں بیداری چلائی گئی مگر عوام نے اس پر مکمل دھیان نہیں دیا، بازاروں میں ہر عمر کے لوگوں کی آمد و رفت ہوتی ہے، یہاں ساٹھ سال سے اوپر چل رہے بزرگ بھی بنا ماسک لگائے سڑکوں پر نظر آتے ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس میں ہمیں خود اپنی حفاظت کرنی ہوگی، ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالیہ دنوں میں کورونا سے پھر ایک بار لوگوں کی موت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اس کے بعد بھی لوگ اپنی حفاظت نہیں کر رہے ہیں۔

ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی

جانب سے ماسک جانچ مہم چلائی گئی جس میں بنا ماسک کے سڑک پر چل رہے لوگوں پر کارروائی کرتے ہوئے چالان کاٹا گیا، شہر کے چاندنی چوک، اے ڈی بی چوک،کالی مندی، زیرو مائل، بیر گاچھی چوک، بس اسٹینڈ، اسلام نگر، آزاد نگر وغیرہ جگہوں پر نگر پریشد افسران نے ماسک بیداری کے تحت لوگوں سے اپیل کی کہ ماسک پہننے کو یقینی بنائے۔

بغیر ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی
بغیر ماسک استعمال نہیں کرنے پر ضلع انتظامیہ کی سخت کارروائی

جانچ مہم میں شامل نگر پریشد افسر محمد مظفر نے کہا کہ ہم لوگوں کو محکمہ سے ہدایت دی گئی ہے جس کے بعد شہر کے ہر چوک چوراہا پر جانچ کر رہے ہیں، جو لوگ بنا ماسک کے نظر آ رہے ہیں ان سے پچاس روپے کا فائن لیا جا رہا ہے، حالانکہ جن کے پاس روپے نہیں ہے انہیں ہم لوگ اپنی طرف سے ماسک دے کر وارننگ دے کر چھوڑ رہے ہیں، ابھی بھی سڑکوں پر چل رہے لوگوں میں صرف تیس فیصد لوگ ہی ماسک کا استعمال کرتے ہوئے نظر آ رہے ہی۔

Last Updated : Nov 29, 2020, 12:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.