ETV Bharat / state

Spring Festival organized in Budgam: بڈگام مں بہار میلے کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 7:11 PM IST

جموں وکشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لیے ضلع بڈگام میں موسم بہار کے موقع پر ایک میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ Spring Festival organized in Budgam جس میں نمائش کے لئے خشک میوہ جات کے مختلف اسٹالز لگائے گئے۔

بڈگام مں بہار میلے کا انعقاد
بڈگام مں بہار میلے کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں محکمۂ سیاحت اور ضلع انتظامیہ بڈگام کے تعاون سے موسم بہار کے موقع پر ایک میلہ کا انعقاد کیا گیا Spring Festival organized in Budgam۔ جس میں مقامی اسٹریٹ فوڈ، مقامی چائے اور روٹی کے مختلف اقسام، خشک میوہ جات بالخصوص بادام اور اخروٹ کی اقسام، کی نمائش کے لیے مختلف اسٹالز لگائے گئے۔

ویڈیو

اس دوران کشمیر سیاحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جی این ایتو نے مقامی لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیر میں سیاحوں کو بہتر قیام کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ضلع بڈگام سمیت مختلف سیاحتی مقامات پر 5 اسٹار ٹینٹ والے رہائش گاہیں بنائی جائیں گی جس کے لیے ختلف مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک مین کوویڈ 19 وبائی امراض کے باوجود کشمیر میں سیاحوں کی بہتر آمد ہوئی ہے، گزشتہ سال 2021 میں 6.5 لاکھ جو پچھلے کچھ سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ڈائریکٹر جی این ایتو نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سیاحت کو فروغ دینے کے Spring Festival Organized to promote tourism ساتھ ساتھ محکمہ سیاحت نے زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو وادی میں راغب کرنے کے لیے ہر سیزن کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر نے کہا کہ وادی میں سال بھر سیاحوں سے متعلق سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے موسم بہار کے تہوار کے بعد ٹیولپ سیزن، سیب کے موسم اور دیگر پھولوں کے موسم منائے جائیں گے۔

مزید پڑھین:

وہیں ڈی سی بڈگام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سیاحت کی بڑی صلاحیت Spring Festival Organized to promote tourism ہے اور اس کی جارحانہ تشہیر کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ بڈگام ضلع کے تمام مقامات پر سیاحت کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام علاقوں میں ایک خصوصی صفائی مہم چلائی جائے گی اور مقامی لوگوں پر زور دیا جائے گا کہ وہ کچرا سڑک کے کنارے پھینکنے سے گریز کریں اور اپنے علاقوں کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.