ETV Bharat / state

بیٹے کا باپ پر چاقو سے حملہ - بہار نیوز

بہار میں سارن ضلع کے نگر پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ کے ریپورا گاﺅں میں آج ایک بیٹے نے اپنے والد کو چاقو مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔

بیٹے کا باپ پر چاقو سے حملہ
بیٹے کا باپ پر چاقو سے حملہ
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 5:34 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ریپورا گاﺅں باشندہ رنجن پرساد کا اپنے بیٹے ہریندر سے دودھ پینے کو لے کر تنازع ہو گیا، جس کے بعد ہریندر نے والد کو چاقو مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا ۔

زخمی والد کو علاج کے لئے چھپرہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ کو انجام دینے کے بعد ملزم بیٹا موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.