ETV Bharat / state

گیا کلکٹریٹ دفتر میں سماجی دوری پرعمل درآمد نہیں

ضلع گیا میں کورونا وبا کے دوران کلکٹریٹ میں ایک اعلی افسر میں کورونا کی تصدیق ہونے کے باوجود یہاں کے دفتر میں سماجی دوری کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔ جس سے کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

گیا کلکٹریٹ دفتر میں سماجی دوری پرعمل درآمد نہیں
گیا کلکٹریٹ دفتر میں سماجی دوری پرعمل درآمد نہیں
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 6:24 PM IST

محکمہ ٹرانسپور کا ضلعی دفتر جہاں ہرروز سیکڑوں افراد لائسنس بنوانے سمیت دیگر کاموں کے لئے قطاربند ہوتے ہیں۔ یہاں کورونا سے تحفظ کے لئے کسی طرح کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

گیا کلکٹریٹ دفتر میں سماجی دوری پرعمل درآمد نہیں

حکومت سمیت ضلع انتظامیہ کی طرف سے عام لوگوں کو جسمانی دوری اپنانے اور ماسک پہن کرنکلنے پرزوردیا جارہا ہے۔ تاہم سرکاری محکمہ اور اس کے ملازمین ہی اس ہدایات کو نظرانداز کررہے ہیں۔

گیا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفس میں کورونا سے بچاؤ کے لئے کسی طرح کا کوئی انتظامات نہیں ہے۔ یہاں ہر روز سیکڑوں افراد ڈرائیونگ لائسنس بنوانے سمیت دیگر کاموں کے لئے آتے ہیں۔

ہمیشہ یہاں بھیڑ رہتی ہے، لیکن کورونا وائرس سے متعلق یہاں محکمہ کی طرف سے کوئی احتیاطی انتظامات نہیں کئے گئے ہیں۔

حکومت کی واضح ہدایت ہے کہ بھیڑ والی جگہ پر گول سرکل بنا کر جسمانی دوری پرعمل کرانا ہے، تاہم حکومت کی اس ہدایت پر ڈی ٹی او آفس میں عمل درآمد نہیں ہے۔

سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہاں سینیٹائزر تک نہیں رکھا گیا ہے۔ یہ صورتحال ڈی ٹی او آفس کے اندراور باہر دونوں جگہوں کا ہے۔

یہاں ملازمین بغیر ماسک کے کام کرتے دکھائی دیتے ہیں، کیمرے پر نظرپڑتے ہی یہاں کے اسٹاف اپنی جیب سے ماسک نکالکر پہننے لگے، پوچھے جانے پر ڈی ٹی او دفتر کے اسٹاف کیمرے کے سامنے کچھ بھی بولنے سے انکاردیا ہے۔

ڈی ٹی او آفس آنے والے نوجوان نکھل کمار سنگھ اور دھننجئے کمار نے بتایا کہ یہاں پر کورونا وائرس سے تحفظ کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ہے۔

یہاں سینیٹائزر تک نہیں رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی یہاں جسمانی دوری کے لئے سرکل بھی نہیں بنایا گیا ہے۔

ڈر ہے کہ کسی کے انفکشن ہونے کی وجہ سے ہم سب انفیکشن کا شکار نہ ہوجائیں۔

واضح رہے کہ ڈی ٹی او آفس بھی گیا کلکٹریٹ کیمپس میں واقع ہے، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اسی احاطہ میں ایک محکمہ کے اے ڈی ایم آفیسر کی رپورٹ میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

جنہیں کووڈ 19 اسپتال انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، اے ڈی ایم کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کو کراس چیک کے لئے نمونہ پٹنہ بھیجا گیا تھا، وہاں سے بھی جانچ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ایسی صورتحال میں کلکٹریٹ جیسے اہم مقام پر سماجی دوری نہ رکھا گیا تو بڑا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.