ETV Bharat / state

اسمارٹ سٹی بنے گا کشن گنج، انتخابی وعدہ

عام انتخابات کے پیش نظرریاست بہار کے کشن گنج پارلیمانی حلقہ سے پرچہ نامزدگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد امیدوار راجیش دوبے نے کہا کہ وہ کشن گنج کو اسمارٹ سیٹی بنانا چاہتے ہیں۔

اسمارٹ سٹی بنے گا کشن گنج، انتخابی وعدہ
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 11:06 PM IST

انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے درمیان سے گزرنے والی مشہور رمضان ندی کی صفائی، ضلع کو بانس کے پل سے نجات دلانا، نقل مکانی کو روکنا میری پہلی ترجیحات میں شامل ہوں گی۔

اسمارٹ سٹی بنے گا کشن گنج، انتخابی وعدہ

راجیش دوبے نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں سیمانچل کا یہ علاقہ آج بھی بہت زیادہ پسماندہ ہے، میری کوشش رہیگی کہ یہاں کی تعلیمی پسماندگی دور ہو اور دہلی اور ہریانہ کی طرح اسمارٹ کلاسیز ہوں تاکہ یہاں کے طلباء و طالبات کی نقل مکانی کو روکا جائے۔

Intro:آیندہ لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج پارلیمانی حلقہ سے پرچہ نامزدگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد امیدوار راجیش دوبے نے کہا کہ وہ کشن گنج کو اسمارٹ سیٹی بنانا چاہتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ شہر کے بیچو بیچ سے گزرنے والی مشہور رمضان ندی کی صفائی، ضلع کو چچری پل سے نجات دلانا، پلائین کو روکنا میری پہلی ترجیحات ہوں گی.
راجیش دوبے نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں سیمانچل کا یہ علاقہ آج بھی بہت زیادہ پسماندہ ہے، میری کوشش رہیگی کہ یہاں کی تعلیمی پسماندگی دور کر باشندگان کشن گنج کو جہالت کے اندھیرے سے نکالا جائے اور اس کے لئے میں ہرممکن کوشش کروں گا. میں چاہوں گا کہ دہلی اور ہریانہ کی طرح اسمارٹ کلاسیز یہاں بھی ہو تاکہ یہاں کے طلباء و طالبات کا پلائین رکے.

Body:راجیش دوبے نے کہا کہ روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو آبائی وطن چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے. ہمیں کامیابی ملی تو ضلع میں روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے. کل کارخانے لگائے جائیں گے. ہر حال میں پلائین روکا جائیگا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.