ETV Bharat / state

'میری جیت آپ کی جیت ہے' - شتروگھن سنہا

ریاست بہار کے پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے سے انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے امیدوار شتروگھن سنہا نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔

شتروگھن سنہا
author img

By

Published : May 15, 2019, 7:57 AM IST

شتروگھن سنہا نے کہا کہ انہوں نے بی جے پی میں رہتے ہوئے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا ہے اور ملک کی سب سے بڑی بدعوانی نوٹ بندی تھی۔

ساتویں اور آخری مرحلے میں یہاں انتخابات ہونے ہیں۔ شتروگھن سنہا کے مدمقابل روی شنکر پرساد نے کھڑے ہیں۔

شتروگھن سنہا

شتروگھن سنہا نے یہ بھی کہا کہ میری جیت دراصل آپ سب کی جیت ہے۔ میں نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کے لیے کام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ وہ پردھان منتری نہیں بلکہ وہ پرچار منتری ہیں۔

اس موقع پر بی ایس پی کے لکھنؤ سے پارلیمانی امیدوار اور شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا نے سبھی شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

Intro: پارلیمانی انتخاب کے آخری مرحلے میں 19 مئی کو ہونے والے پٹنہ صاحب پارلیمانی انتخاب کیلئے بی جے پی اور کانگریس نے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے آج کانگریس کے انتخابی دفتر میں پٹنہ صاحب سے کانگریس کے امیدوار موجودہ ایم پی شتروگھن سنہا نے اپنے کارکنان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک اور جمہوریت کی بقا کے لئے ہمیشہ آواز بلند کی ہے انہوں نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا گھپلہ نوٹ بندی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی آج کل پرچار منتری بن چکے ہیں

Body:پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقہ میں کانگریس نے آج پوری طاقت لگا دی آج انتخابی دفترمیں سابق وزیر ثبوت خان صاحب سمیت کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا اور انکی اہلیہ پونم سینہا صاحبزادے لو سنہا کارکنان کی حوصلہ افزائی کے لیے پہنچے
بہاری بابو نے وزیراعظم نریندر مودی اور سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آجکل پردھان منتری پرچار منتری بن چکے ہیں انہوں نے تمام کارکنان سے کہا کہ یہ پٹنہ کی لڑائی ہے اور پٹنہ ملک کی نظر میں ہے انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی نظر میں یہ بہت اہم سیٹ ہے
بہاری بابو سے پہلے ان کی اہلیہ نے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کامیابی کی حصہ داری میں دن رات ے کرنے کے لئے مبارکباد دیا

شاٹگن کہا کہ نریندر مودی ہیں آج کل اپنی ممکن ہے شکست سے بری طرح گھبرائے ہوئے ہیں بدزبانی کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ بجھنے سے پہلے وزیراعظم بہت زور سے ٹمٹمانا چاہتے ہیں ان کا اشارہ ملک کی فضا کو شاید خراب کرنے کی طرف تھا انہوں نے وہاں موجود تمام کارکنان کو کہا کہ میں آپ کے سہارے ہوں میری فتح آپ کی فتح ہے پٹنہ کی فتح ہے یہاں کے نوجوانوں کی فتح ہے
انہوں نے کہا کہ میں نے جو لڑائی لڑی اپنے مفاد کے لئے نہیں لڑی میں نے آپ کے لئے اس ملک کے لیے ملک کے آئین کی بقا کے لیے ہمیشہ لڑائی لڑی جس کا مجھے بہت ہی بھگتناپڑا میں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے خلاف آواز اٹھائی راہول گاندھی ہمیشہ کہتے ہیں اس ملک کی تاریخ میں سب سے بڑا گھپلا نوٹ بندی ہے میں ان کی بات سے پوری طرح متفق ہوں انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہی متحد ہونے کا ہے ہمیں منہ توڑ جواب دینا ہے چاہے وہ کتنا ہی دولت اور قوت کے استعمال کرلیں آپ ہمیشہ یاد رکھیں کہ عوام کی طاقت کے سامنے یہ تمام قوتیں ہیچ ہے یہ لوگ کبھی بھی جن شکتی کا مقابلہ نہیں کرسکتے
آج سابق وزیر سبودھ کانت سہائے پیش پیش نظر آ رہے تھے دیر رات تک انہوں نے تمام کارکنان سے گفتگو کی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.