ETV Bharat / state

دربھنگہ: شاہنواز حسین کا راہل گاندھی پر تنقید - سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین

سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین نے آج دربھنگہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'بہار میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ تمام ہماری حکومت اور نتیش کمار کی قیادت میں ہوا ہے ۔

دربھنگہ: شاہنواز حسین کا راہل گاندھی پر تنقید

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 8:33 PM IST

بی جے پی کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین آج بہار کے دربھنگہ پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'بہار میں جتنے بھی تعمیری کام ہوئے ہیں۔ تمام ہماری حکومت اور نتیش کمار کی قیادت میں ہوئیں ہیں ۔

اس دوران انہوں نے بہار اسمبلی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 'راسٹریہ جنتادل اتحاد کا متھلانچل کے کسی بھی نششت پر چیت حاصل نہیں ہوگی۔

وہیں چین سرحد تنازعہ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے بیان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ چین نے بھارت کی کچھ رقبہ پر تعمیری کام کیا ہے، جہاں ہمارا پیٹرولنگ نہیں ہو رہا تھا، اس پر ہمیں اعتراض ہے، انہوں نے کہا کہ 'ہمارا ملک 1962 کا ملک نہیں ہے اب وقت بدل چکا ہے۔

ویڈیو

شہنواز حسین نے راہل گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'راہل گاندھی میمورنڈم آف انڈر اسٹینڈنگ میں ہیں۔ چین کے ساتھ وہ اپنے اسٹینڈ کیوں نہیں ختم کرتے، ہمارا وزیر اعظم نہ جھکا ہے نہ جھکے گا، وزیراعظم نے چین کو اس کی حیثیت میں لا کر کھرا کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.