ETV Bharat / state

اسلحہ ، گولہ بارود کے ساتھ سات گرفتار - بودھ گیا

بہار سے 7 لاکھ 95 ہزار غیر ملکی کرنسی اور اسلحہ بارود کے ساتھ پولیس نے 7 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

bodh gaya
bodh gaya
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:17 AM IST

ریاست بہار کے بودھ گیا میں پولیس نے نقلی پریس شناختی کارڈ، اسلحہ بارود اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے کہا 'انہوں نے سات لوگوں کو حراست میں لیا ہے، جن کے پاس سے 7 لاکھ 95 ہزار غیر ملکی کرنسی برامد کی گئی ہے، اس کے علاوہ اسلحہ بارود اور نقلی پریس کارڈز کو بھی ضبط کیا ہے'۔

ان سات ملزمان کی پہچان مکیش روانی، گوری شنکر پانڈے، دیپک کمار چوہدری، ابھیشیک کمار سنگھ، کندن کمار سنگھ، وشال کمار اور راہل پانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے کہا 'اطلاعات کے بعد انہوں نے ایک پولیس ٹیم کو موقع پر بھیجا، اس ٹیم نے نقلی پریس کارڈز کو بھی ان ملزمان سے ضبط کیے ہیں'۔

پولیس نے بتایا کے اس کیس کی تفتیش جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.