گذشتہ روز پانچ پارلیمانی حلقوں میں تشہیری مہم ختم ہو گئی۔ کشنگنج بونیر کٹیہار بھاگلپور او ربا کا پارلیمانی حلقے میں انتخاب ہونا ہے۔
اس مرحلے میں 68 امیدوار قسمت آزما رہے ہیں جن میں معروف رہنما شامل ہیں۔ طارق انور کٹیہار سے چوتھی بار انتخاب لڑ رہے ہیں۔ اس بار کشن گنج میں مقابلہ دلچسپ ہے 18 اپریل کو ہونے والے اس انتخاب میں 86 لاکھ 1000 دہندگان اپنی رائے دہی استعمال کریں گے۔
ریاست کے اسسٹنٹ چیف الیکشن کمشنر سنجے کمار سنگ میں اطلاع دی ہے کہ 18 اپریل کو 8 ہزار 644 پولنگ مراکز پر انتخابات کا عمل پیش آئے گا۔ اس میں 45 لاکھ مرد رائے دہندگان اور 40 لاکھ 80 ہزار خواتین رائے دہندگان حصہ لیں گے۔
کفن دینے میں ایک ہزار 626 پولنگ مراکز کٹیہار میں 1 ہزار 667 پولنگ مراکز انڈیا میں ایک ہزار 758 پولنگ مراکز بھاگلپور میں ایک ہزار 777 اور بانکا میں ایک ہزار 816 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
دوسرے مرحلے کے پارلیمانی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے ذریعہ ایس ایم بلی کی سطح پر وقت مقرر کیا گیا ہے جن میں کشنگنج پارلیمانی حلقہ میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک، کٹہار پارلیمانی حلقے میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک، پورنیہ پارلیمانی حلقہ میں صبح سے شام 6 بجے تک بھاگلپور میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک جبکہ بانکا کے کٹوریاں اور بیل ہر اسمبلی حلقہ حلقہ میں صبح سات بجے سے شام کے چار بجے تک اور بانکا پارلیمانی حلقہ کے دوسرے سبھی اسمبلی حلقہ میں صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
ماؤنواز پولنگ مراکز میں بانکا میں 170 پولنگ مراکز ہے اور بھاگلپور میں 16 ماؤنواز پولنگ مراکز ہے اور تین ہزار 225 کرکٹ کل پولنگ مراکز ہیں۔
اس مرحلے میں 37 ہزار ملازمین کو ڈیوٹی پر لگایا گیا ہے اور قریب 160 پولنگ مراکز پر لائیو ویب کا نظم ہوگا کریٹیکل پولنگ مراکز پر مائیکرو آبزرور تعینات رہیں گے۔