ETV Bharat / state

کیمور: نشہ میں ہنگامہ کرنے والا جوان معطل - بہار نیوز

دیانند کھروار نام کا سیپ جوان جو ادھورا کے لوہرا پولیس پیکیٹ پر مامور تھا، نشہ میں ہنگامہ کرنے کی وجہ سے اسے معطل کر دیا گیا ہے۔

نشہ میں ہنگامہ کرنے والا جوان معطل
نشہ میں ہنگامہ کرنے والا جوان معطل
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 12:06 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں لاک ڈاؤن کے ساتھ۔ساتھ شراب پر پابندی ہے۔ ایسے میں ایک جوان کے ذریعے ضلع کے پہاڑی تھانہ ادھورا کے بازار میں شراب کے نشہ میں جم کر ہنگامہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، حالانکہ یہ معاملہ جمعہ کے دن کا بتایا جاتا ہے۔

اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پولس کپتان دلنواز احمد نے نوجوان کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے معطل کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

جانکاری کے مطابق نشہ میں ہنگامہ کرنے والاسیپ کا جوان دیا نند کھروار ادھورا تھانہ کے لوہرا پولیس پیکیٹ پر تعینات کیا گیا تھا، جو کسی کام سے ادھورا بازار گیا تھا۔

وہاں شراب پینے کے بعد جم کرنشہ میں ہنگامہ کر رہا تھا۔ تبھی اسکی اطلاع ایس پی کو ملی۔ انہوں نے فوراً تھانہ افسر امود کمار کو سیپ جوان کو گرفتار کرنے کو کہا۔

سیپ جوان کا بریتھ ایلزائمر مشین سے جانچ کرائی گئی، جس میں شراب پینے کی تصدیق کی گئی۔ اس کے بعد ایس پی دلنواز احمد نے معطل کرنے کا حکم صادر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.