ETV Bharat / state

سادھوی کے ساتھ جنسی زیادتی، ایف آئی آر درج - ایف آئی آر درج

ریاست بہار کے شیخ پورہ ضلع میں ایک سادھوی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے اس معاملے میں دو درندوں جیون پٹیل اور کمل ناتھ چودھری کی شناخت کی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 12:41 PM IST

در اصل پورا معاملہ یہ ہے کہ نوادہ کے آشرم میں رہنے والی ایک سادھوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے تھانہ شیخ پورہ میں ایف آئی آر درج کروائی ہے۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'سادھوی نے الزام لگایا کہ اتر پردیش کے چار افراد آشرم آئے اور گاؤں میں والدہ کی بیماری کے بارے میں آگاہ کیا۔ شرپسندوں نے سادھوی کو ساتھ گھر چلنے کو کہا۔

سادھوی ماں کے بیماری کی بات سن کر جذباتی ہوگئیں۔ پولیس افسر کے مطابق 'سادھوی پہلے سے میں سے دو کو جانتی تھیں لہذا وہ ان کے ساتھ کار سے گھر جانے پر راضی ہو گئی۔'

دراصل الزام لگایا جاتا ہے کہ 'دیپوالا کی رات سادھوی کو اغوا کرنے کے بعد ضلع کے مہولی تھانے کے علاقے میں سڑک کنارے رات میں شرپسندوں نے اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس کے بعد وہ اسے وہاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد متاثرہ کسی طرح گاؤں پہنچ کر شیخ پورہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروایا۔

خواتین تھانے کی انچارج یشودا کماری نے بتایا کہ 'متاثرہ سادھوی کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'درج ایف آئی آر میں چار افراد کو ملزم بنایا گیا ہے۔'

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سریندر کمار سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری بھی کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.