ETV Bharat / state

اوپیندر کشواہا دوپارلیمانی حلقوں سے امیدوار ہوں گے - اسمبلی حلقوں

راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے سپریمواور سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا کارا کاٹ اور اجی پورپارلیمانی حلقے سے انتخاب لڑیں گے۔

اوپیندر کشواہا
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 10:02 PM IST

آرایل ایس پی کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا نےبہار کے دو پارلیمانی حلقوں سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے آج تمام سیٹوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ایک سوال کے جواب میں اوپیندر کشواہا نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کی تمام ترکوششیں ناکام ہوگئیں۔

انہوں نے موجودہ حکمراں جماعت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان پر جان لیوا حملہ کیا گیا، کئی بار ان کو زدوکوب کرنے کی کوشش کی گئی ،ان کی پارٹی توڑنے کی کوشش کی گئی۔

اوپیندر کشواہا کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نےاجی پور اور کارا کاٹ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ ایک جگہ جے ڈی یو اور دوسری جگہ بی جے پی کو شکست دے کر یہ ثابت کردوں کہ ہماری پارٹی کو تباہ کرنے والے عناصر خود ختم ہو جائیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ 9 اپریل کو وہ یار پور اور 25 اپریل کو کارا کاٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

Intro:آر ایل ایس پی کے سپریمو عظیم اتحاد کی حمایتی پارٹی کے قومی صدر اوپیندر کشواہا کارا کاٹ اور ujyarpur سے انتخاب لڑیں گے آئندہ 9 اپریل کوujyarpur اور 25 اپریل کو کارا کاٹ پارلیمانی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

Body:پٹنہ: آر ایل ایس پی کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا آپ نے بہار کے دو پارلیمانی حلقوں سے انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے آج اپنے حصے کی تمام پانچ سیٹوں کے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا
ایک سوال کے جواب میں اپندر کشواہا نے کہا کہ ان کی پارٹی اور ان کو تباہ کرنے کی تمام تر بی جے پی اور ویڈیو کی کوششیں ناکام ہوئی انہوں نے موجودہ حکمراں جماعت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان پر جان لیوا حملہ کیا گیا کئی بار ان کو زدوکوب کرنے کی کوشش کی گئی ان کی پارٹی توڑنے کی کوشش کی گئی اوپیندر کشواہا نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے ujyar pur اور کارا کاٹ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ ایک جگہ جے ڈی یو اور دوسری جگہ بی جے پی کو شکست دے کر یہ ثابت کردوں کہ ارے لیسپی کو تباہ کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے

Conclusion:اوپیندر کشواہا کو ملی پانچ سیٹوں میں مشرقی چمپارن پارلیمانی حلقہ سے کچھ وہاں نے کانگریس کے عقلی سنگھ کے بیٹے آکاش کمار سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے جس پر بہت سے سوالات کھڑے ہو رہے ہیں مادھو آنند جو وہاں سے امیدوار تھے انہیں کنارے کر پارٹی سے باہر کے نئے چہرے کو ٹکٹ دیا ہے جبکہ مغربی چمپارن سے ڈاکٹر برجیش کمار کشوہا کو جمہوری پارلیمانی حلقہ سے بھدی چودھری کو اور باقی بچیں دو سیٹیں کارہ کا پارلیمانی حلقہ اور ujyarpur سے پارٹی کے سپریمو قومی صدر اوپیندر کشواہا انتخاب لڑیں گے انہوں نے بتایا کہ آئندہ 9 اپریل کو وہ آج یار پور اور 25 اپریل کو کا ریکارڈ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.