ETV Bharat / state

RJD MLC Qari Sohaib قاری صہیب نے بہار اقلیت کلیان سمیتی کے صدر کا عہدہ سنبھالا

راشٹریہ جنتا دل کے رکن قانون ساز کونسل قاری صہیب نے بہار اقلیت کلیان سمیتی کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ Bihar Minority Kalyan Samiti

Qari Sohaib MLC
Qari Sohaib MLC
author img

By

Published : Dec 6, 2022, 10:34 AM IST

پٹنہ : راشٹریہ جنتا دل کے رکن قانون ساز کونسل قاری صہیب کو ریاستی حکومت نے ان کی بہتر کارکردگی اور ان پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں بہار اقلیت کلیان سمیتی کا صدر نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔بہار حکومت کے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد قاری صہیب نے قانون ساز کونسل کی نئی بلڈنگ واقع اپنے دفتر پہنچے اور چارج لیا۔ اس موقع پر سمیتی کے تمام افسران موجود تھے جنہوں نے قاری صہیب کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا۔ ساتھ ہی اقلیت کے لئے کئے جا رہے منصوبوں کی جانکاری دی۔

قاری صہیب نے بہار اقلیت کلیان سمیتی کے صدر کا عہدہ سنبھالا

عہدہ سنبھالنے کے بعد قاری صہیب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری پارٹی اور حکومت نے جس طرح مجھ پر بھروسہ کر کے یہ ذمہ داری دی ہے میری پوری کوشش ہوگی کہ اس اہم ذمہ داری کو ہر طرح سے بخوبی نبھا سکوں۔ نتیش حکومت کام کرنے اور کام کرانے پر یقین رکھتی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ہمیشہ سے اقلیت سماج کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کی سوچ ہے کہ ہر طبقہ ترقی کی راہ پر چلے، جو پیچھے رہ گئے ہیں انہیں آگے کی صف میں کھڑا کریں، یہ اسی کی ایک کڑی ہے۔ اقلیتوں کے فلاح و بہبود کے لیے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لئے یہ ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے۔ Bihar Minority Kalyan Samiti

قاری صہیب نے کہا کہ بہار میں عظیم اتحاد کی حکومت قائم ہے۔ ہم لوگوں نے جو بھی وعدے عوام سے کیے ہیں وہ پوری ہوگی۔ چند دنوں سے آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہماری حکومت مختلف محکموں کی تقرری نامہ امیدواروں کے حوالے کر رہے ہیں۔ آنے والے دنوں اور بھی لوگوں کو دیے جائیں گے۔ بہار کا کوئی بھی نوجوان بے روزگار نہیں ہوگا۔ سبھی کے ہاتھوں میں کام ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کی قیادت میں بہار پہلے سے اب اور زیادہ ترقی کرے گا۔ RJD MLC Qari Sohaib

یہ بھی پڑھیں : Lalu Yadav Kidney Transplant سنگاپور میں آج آر جے ڈی صدر لالو یادو کے گردے کی پیوند کاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.